پاکستان تحریک انصاف کا لانگ مارچ دوسرے روز شاہدرہ سے رچنا ٹاؤن پہنچ کر اختتام پذیر ہوگیا۔


پی ٹی آئی کا مارچ دوسرے روز لاہور کےعلاقے شاہدرہ سے شروع ہوا جس میں کارکنوں نے شرکت کی۔
مارچ کے آغاز پراپنے خطاب میں پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے کہا کہ میں صرف آپ کو بتانے کیلئے نکلا ہوں کہ آزادی کیا ہوتی ہے،غلام صرف اچھا غلام بنتا ہے ، کبھی اونچا نہیں ہوتا،پہلے انھیں چور کہتے ہیں پھر انہیں ہم پر مسلط کر دیا جاتا ہے ،ہم بھیڑ بکریاں نہیں ہپیں کہ آپ کا فیصلہ قبول کر لیں۔
شاہدرہ سے روانہ ہوکر لانگ مارچ فیروزوالا پہنچا جہاں استقبالیہ کیمپ میں موجود کارکنوں کی جانب سےعمران خان کے کنٹینرپر گل پاشی بھی کی گئی اور وہاں بھی پی ٹی آئی چیئرمین نے خطاب کیا۔
فیروزوالاسےلانگ مارچ کے شرکا رچنا ٹاؤن پہنچے جہاں لانگ مارچ کا دوسرا روز اختتام پذیر ہوگیا۔
لانگ مارچ کے تیسرے روز کا آغاز مریدکے سے ہوگا جہاں سے شرکا گوجرانوالہ کیلئے روانہ ہوں گے۔

پنجاب کے مختلف شہروں میں تھیٹرز کے خلاف بڑا ایکشن، 8 اداکاراؤں پر پابندی
- 3 دن قبل
وزیراعظم اور ملائیشین ہم منصب کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ، دوطرفہ تعاون پر گفتگو
- 5 دن قبل
شوہر کے ہاتھوں قتل ہونے والی خاتون کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نیا انکشاف
- 3 دن قبل
ٹیکسلا: ٹک ٹاکر شمسو بی بی کے قتل کا معمہ حل، والد اوربھائی نےقتل کیا
- 5 دن قبل
دوسری شادی کیوں کی؟ سینئر اداکار نےوجہ بتادی
- 2 دن قبل
پمز اسپتال کی نرسری میں آتشزدگی، 15 نومولود جاں بحق
- 21 گھنٹے قبل

سونے کی فی تولہ قیمت میں معمولی کمی
- 2 دن قبل

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تہران میں وزیر داخلہ اسکندر مومنی سے ملاقات
- 3 دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں ہزارں روپے کا مزید اضافہ
- 3 دن قبل

بین الاقوامی شہرت یافتہ ڈی جے کراچی میں سروں سے بھری شام سجانےکو تیار
- 3 دن قبل

عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری کردی
- 3 دن قبل
پرائیویٹ حج اسکیم کی بکنگ کے حوالے سے وزارت کا نیا بیان سامنے آگیا
- 2 دن قبل


