Advertisement
پاکستان

لاہورمیں میری ملاقات کی افواہیں پھیلائی جارہی ہیں : عمران خان

سابق وزیراعظم عمران خان نے لاہور میں ملاقات کے حوالے سے وضاحتی بیان جاری کردیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 سال قبل پر اکتوبر 30 2022، 4:06 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے
لاہورمیں میری ملاقات کی افواہیں پھیلائی جارہی ہیں : عمران خان

اپنے بیان میں عمران خان کا کہنا تھاکہ لاہورمیں میری ملاقات کی افواہیں پھیلائی جارہی ہیں، ہماری واپسی کی وجہ یہ تھی کہ لاہور قریب تھا اور ہم نے رات کو مارچ نہ کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔ 
 
ان کا کہناتھاکہ 6 ماہ سے ایک ہی مطالبہ ہے  فوری شفاف اورآزادانہ انتخابات کی تاریخ دی جائے۔

انہوں نے کہا کہ اگرمذاکرات ہوتے ہیں تو جلد انتخابات ہی مطالبہ ہوگا۔

خیال رہے کہ پاکستان تحریک انصاف کا لانگ مارچ دوسرے روز شاہدرہ سے رچنا ٹاؤن پہنچ کر اختتام پذیر ہوگیا اور عمران خان واپس لاہور چلے گئے تھے۔

Advertisement
ایرانی صدر پزشکیان کا مکہ دفاعی معاہدے کے رکن ممالک پر علاقائی اتحاد کے لیے زور

  • 2 دن قبل
لام فیشن ویک تمام ترجلوے اور رنگینیاں بکھیرتا اختتام پذیر

  • ایک دن قبل
لاہور: لام فیشن ویک کا آغاز، شوبز ستاروں کی ماڈلز کے ہمراہ ریمپ پر واک

  • 4 دن قبل
بھارتی سکیورٹی فورس نے سرکریک سے 4 پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتارکرلیا

  • 3 دن قبل
گلوکارہ ماریہ میر نے لیجنڈ گائیک استاد حامد علی خاں کی شاگردی اختیار کر لی

گلوکارہ ماریہ میر نے لیجنڈ گائیک استاد حامد علی خاں کی شاگردی اختیار کر لی

  • 2 دن قبل
گلوکار جبران راحیل کی عالمی سطح پر کامیابیاں، بطور پلے بیک سنگر بھی مداحوں کے دل جیت لیے

گلوکار جبران راحیل کی عالمی سطح پر کامیابیاں، بطور پلے بیک سنگر بھی مداحوں کے دل جیت لیے

  • ایک دن قبل
شاہکار’دیوداس‘ اسٹیج پر پیش کیا جائے گا

شاہکار’دیوداس‘ اسٹیج پر پیش کیا جائے گا

  • 2 دن قبل
نوشکی: مسلح افرادکی گرلز ڈگری کالج میں فائرنگ، تین طالبات زخمی

اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا، شرح سود میں اضافہ

اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا، شرح سود میں اضافہ

  • 3 دن قبل
سابق آرمی چیف جنرل (ر) عبد الوحید کاکڑ انتقال کرگئے

پی سی بی نےسری لنکا کے خلاف ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کر دیا، بابر اعظم کپتان، 3 نئے کھلاڑی شامل

قومی اسمبلی میں تنازعہ کشمیر کے پرامن حل کے حق میں قرارداد منظور