لعل شہباز قلندر کے مزار پر حملے کا تھریٹ الرٹ جاری کر دیا گیا، آئی جی سندھ پولیس کے آفس سے ڈی آئی جی حیدرآباد اور ایس ایس پی جامشورو کو لیٹر ارسال کر دیا گیا۔

شائع شدہ 3 years ago پر Nov 18th 2022, 8:56 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

پولیس ذرائع کے مطابق سیہون شریف، لعل شہباز قلندر کے مزار سے متعلق سیکیورٹی تھریٹ الرٹ ہے، خط میں لکھا گیا ہے کہ لعل شہباز قلندرکے مزار پر دہشت گردی کا خدشہ ہے، جس وجہ سے سیکیورٹی انتظامات مزید سخت کریں، کسی بھی ناخوشگوار واقعے کو روکنے کیلئے پولیس حفاظتی انتظام کرے۔
آئی جی سندھ پولیس کے لیٹر میں کہا گیا ہے کہ سیکیور ٹی کے حوالے سے لعل شہباز قلندر کا مزار کیٹیگری اےمیں شامل ہے، ہزاروں زائرین مزار پر زیارت کیلئے آتے ہیں
جن میں خواتین اور بچے شامل ہیں، غیر ملکی زائرین بھی لعل شہباز قلندر کے مزار پر آتے ہیں، مزار پر پر 111 پولیس اہلکار تعینات تھے جو کم کرکے 93 کیے گئے۔

ایمان مزاری نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس کے خلاف ہراساں کرنے کی شکایت درج کرادی
- 2 گھنٹے قبل

پی سی بی نے ڈائریکٹر انٹرنیشنل کرکٹ عثمان واہلہ کو معطل کر دیا ،مگر کیوں؟ وجہ سامنے آ گئی
- 2 گھنٹے قبل

ایف آئی اے کی کارروائی، غیرقانونی طور پر سمندری راستے سے ایران جانے والے 22 افراد گرفتار
- 5 منٹ قبل

مسلم لیگ ن کے صدرنواز شریف طبی معائنے کیلئے لندن روانہ ، اہم ملاقاتیں بھی شیڈول
- ایک گھنٹہ قبل

کاروباری ہفتے کے پہلے روز سونا کتنا سستا ہوا؟
- 2 گھنٹے قبل

افغانستان کو بڑا دھچکا،اہم فاسٹ باؤلر ایشیا کپ کے باقی میچوں سے باہر
- 28 منٹ قبل
ٹی20 ایشیا کپ: متحدہ عرب امارات کی عمان کے خلاف بیٹنگ جاری
- 31 منٹ قبل

خیبر پختونخوا میں مزید2 پولیو کیس رپورٹ ،رواں سال ملک میں مجموعی کیسز کی تعداد 26 ہوگئی
- 44 منٹ قبل

میرا معاملہ حسن زاہدسے طے ہوگیا، اپنا کیس واپس لیتی ہوں ، سامعہ حجاب
- ایک گھنٹہ قبل

وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی ترک ہم منصب سے ملاقات، قطر پر اسرائیلی حملے کی مذمت
- 3 گھنٹے قبل

تجارتی کشیدگی کے سائے میں بھارت اور امریکا کے مذاکرات کل دہلی میں ہوں گے
- ایک گھنٹہ قبل

یہودی ہونے کے ناطے فلسطین کے حق میں بولنا میری ذمہ داری ہے ، ہنا آئنبنڈر
- 4 منٹ قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات