لاہور: سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ راولپنڈی کس روز جانا ہے اس کا اعلان کل کروں گا۔


چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لاہور میں صحافیوں سے ملاقات میں غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میرے معالجین کل میرا معائنہ کر کے اپنی رائے سے آگاہ کریں گے
اور اس کے بعد میں کل اعلان کروں گا کہ کس روز راولپنڈی جانا ہے۔ انہوں نے کہا کہ راولپنڈی سے لانگ مارچ کی قیادت میں خود کروں گا اور ہمارے کسی سے کوئی مذاکرات نہیں ہو رہے۔
عمران خان نے کہا کہ توشہ خانہ کیس میں انہوں نے مجھے عدالت میں جانے کا موقع دیا ہے اور میں برطانیہ اور امریکہ کی عدالتوں میں کیس دائر کروں گا۔
انہوں نے کہا کہ ق لیگ ہمارے اتحادی ہیں اور پرویز الہٰی کے ساتھ بہترین اتحاد چل رہا ہے۔ میں نے انتخابات میں ای وی ایم مشین سے دھاندلی رکوانے کی بھر پور کوشش کی تاہم اب مکمل اختیارات ملیں گے تو وزیر اعظم بنوں گا۔

مہمند میں پاک فوج کی بڑی کارروائی، ٹی ٹی پی کے 30 دہشتگرد ہلاک
- ایک دن قبل

انڈونیشیا چین سے جے-10 لڑاکا طیارے خریدے گا، وزیر دفاع کی تصدیق
- ایک گھنٹہ قبل

ٹی ایل پی سے مذاکرات آخری لمحے تک جاری رہے، ہر بار شرائط بدلتی رہیں: محسن نقوی
- 2 گھنٹے قبل
.jpg&w=3840&q=75)
افغان طالبان کی درخواست پر پاکستان کا 48 گھنٹے کے لیے سیز فائر کا اعلان
- ایک دن قبل

پاکستان مخالف افغان-بھارتی پراپیگنڈا بے نقاب، جعلی AI ویڈیوز کا استعمال
- 6 گھنٹے قبل

چین نے پاک افغان جنگ بندی کی حمایت کا اظہار کر دیا
- 7 گھنٹے قبل

سکیورٹی فورسز کی بڑی کامیابی، خوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام، 45 سے زائد ہلاک
- 7 گھنٹے قبل

بھارت کی پشت پناہی پر افغان طالبان نے حملہ کیا، جواب دینا مجبوری بن گیا ، وزیر اعظم
- 5 گھنٹے قبل

حوثیوں نے چیف آف اسٹاف الغماری کی شہادت کی تصدیق کر دی
- 2 گھنٹے قبل

بلاول بھٹو زرداری کی وزیراعظم شہباز شریف سے اہم ملاقات، سیاسی کشیدگی پر بات چیت
- 6 گھنٹے قبل

کابینہ کا وزیراعظم کو غزہ معاہدے میں کردار پر خراجِ تحسین
- ایک گھنٹہ قبل

ہڑتال کی آڑ میں قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جائے گی ، آئی جی پنجاب
- 4 گھنٹے قبل