لاہور ہائیکورٹ نے حفاظتی ضمانتی درخواست کی سماعت کے کرتے ہوئے عمران خان کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم دیدیا۔

شائع شدہ 4 years ago پر Feb 15th 2023, 11:20 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
لاہور ہائیکورٹ نے حفاظتی ضمانتی درخواست کی سماعت کے کرتے ہوئے عمران خان کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم دیدیا۔
ہنگامہ آرائی کیس میں عبوری ضمانت خارج ہونے پر عمران خان نے ایڈووکیٹ انتظار پنجوتہ کی وساطت سے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست ضمانت دائر کر دی ہے۔ درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ عمران خان سابق وزیراعظم عمران ہیں اور قانون پر عملدرآمد کرنے والے شہری ہیں۔ عمران خان اسلام آباد کی متعلقہ عدالت میں خود کو سرنڈر کرنا چاہتے ہیں۔عمران خان اسلام آباد میں فریش عبوری ضمانت کی درخواست دائر کرنا چاہتے ہیں۔انہیں متعلقہ عدالت میں پیش ہونے کےلیے حفاظتی ضمانت دی جائے ۔

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 6 گھنٹے قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 8 گھنٹے قبل

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- ایک دن قبل

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- ایک دن قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 2 دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 5 گھنٹے قبل

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- ایک دن قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- ایک دن قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- ایک دن قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 دن قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 2 گھنٹے قبل

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






