Advertisement
پاکستان

عمران خان کا عدالت میں پیش نہ ہونے اور حفاظتی ضمانت کی درخواست واپس لینے کا فیصلہ

تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے ضمانت کے حصول کے لیے عدالت میں پیش نہ ہونے کافیصلہ کیا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Feb 16th 2023, 1:38 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
عمران خان کا عدالت میں پیش نہ ہونے اور حفاظتی ضمانت کی درخواست واپس لینے کا فیصلہ

تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے ضمانت کے حصول کے لیے عدالت میں پیش نہ ہونے کافیصلہ کیا ہے ، سابق وزیر اعظم نے حفاظتی ضمانت کی درخواست واپس لینے کا فیصلہ کیا ہے 

لاہور ہائیکورٹ میں عمران خان کی جانب سے الیکشن کمیشن کے باہر ہنگامہ آرائی کے کیس میں عبوری ضمانت کے لیے درخواست دائر کی گئی تھیی۔

عدالت نے عمران خان کو عدالت میں پیش ہوئے بغیر ضمانت دینے سے انکار کردیا تھا۔ عدالت کا کہنا تھا کہ اگر عمران خان کو سیکیورٹی خدشات ہیں تو آئی جی پنجاب انہیں سیکیورٹی فراہم کریں اور اگر وہ چل نہیں سکتے تو انہیں ایمبولینس میں لے کر آیا جائے۔

لاہور ہائیکورٹ کا کہنا تھاکہ عمران خان ماضی میں متعدد بار عدالت میں پیش ہونے کا موقع دیا گیا ہے لیکن وہ پیش نہیں ہوئے۔

Advertisement
قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

  • 6 hours ago
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • an hour ago
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

  • a day ago
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 4 hours ago
ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

  • a day ago
ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

  • 2 days ago
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • a day ago
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

  • 5 hours ago
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز