ڈالر کی قدر میں آج بھی کمی کا رجحان ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر ایک روپے سستا ہوکر 264 روپے 38 پیسے پر بند ہوا۔

شائع شدہ 4 years ago پر Feb 16th 2023, 10:49 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

ڈالر کی قدر میں آج بھی کمی کا رجحان ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر ایک روپے سستا ہوکر 264 روپے 38 پیسے پر بند ہوا۔
کرنسی ڈیلر کے مطابق اوپن کرنسی مارکیٹ میں بھی ڈالر ایک روپے سستا ہوکر 267.50 روپے کا ہوگیا۔
خیال رہے کہ اسٹاک مارکیٹ میں آج کاروبار کا آغاز مندی سے ہوا تاہم شام کو مارکیٹ مثبت رحجان کے ساتھ بند ہوئی، اسٹاک مارکیٹ 176 پوائنٹس اضافے سے41 ہزار 326 پوائنٹس پر بند ہوئی۔

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- a day ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 3 days ago

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- 7 hours ago

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- an hour ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 3 days ago

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- a day ago

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- 7 hours ago

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- a day ago

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 6 hours ago

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- a day ago

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- 11 hours ago

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 3 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





