Advertisement

مظفرگڑھ میں نامعلوم کار سوار مغوی ماں بیٹی کو دریائے چناب میں پھینک کر فرار

مظفرگڑھ میں نامعلوم کار سوار مغوی ماں بیٹی کو دریائے چناب میں پھینک کر فرار ہوگئے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Feb 28th 2023, 10:38 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
مظفرگڑھ میں نامعلوم کار سوار مغوی ماں بیٹی کو دریائے چناب میں پھینک کر فرار

پولیس کے مطابق خاتون اور اس کی بیٹی کو 26 فروری کو ٹوبہ ٹیک سنگھ سے اغوا کیا گیا تھا جن کے اغوا کا مقدمہ تھانہ ٹوبہ ٹیک سنگھ میں درج تھا۔

پولیس کا بتانا ہےکہ نامعلوم کار سوار دونوں مغویوں کو دریائے چناب میں پھینک کر فرار ہوگئے جس کے نتیجے میں 20 سالہ لڑکی جاں بحق ہوگئی جب کہ مقامی افراد نے ماں کو ڈوبنے سے بچالیا۔

پولیس کے مطابق لڑکی کی لاش پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کرکے معاملے کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔

Advertisement
گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

  • 11 گھنٹے قبل
ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 18 گھنٹے قبل
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • 4 دن قبل
پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

  • 18 گھنٹے قبل
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • 4 دن قبل
روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

  • 3 دن قبل
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 15 گھنٹے قبل
خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

  • 3 دن قبل
پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

  • 17 گھنٹے قبل
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف