Advertisement
پاکستان

عمران خان کی اسلام آباد ہائی کورٹ سے ضمانت منظور

الیکشن کمیشن کے باہر ہنگامہ آرائی کیس میں عمران خان کی ضمانت منظور کی گئی،

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Feb 28th 2023, 9:52 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
عمران خان کی اسلام آباد ہائی کورٹ سے ضمانت منظور

اسلام آباد ہائیکورٹ نےعمران خان کی ضمانت قبل از گرفتاری 9 مارچ تک منظور کر لی جب کہ انہیں ایک لاکھ روپے مچلکے جمع کرانے کا بھی حکم دیا ہے۔

اسلام آباد ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن کے باہر ہنگامہ آرائی کیس میں ضمانت منظور کی

اسلام آباد ہائیکورٹ میں عمران خان کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست پر سماعت ہوئی۔  جسٹس عامر فاروق نے عمران خان کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور کی۔

Advertisement
Advertisement