امجد شعیب کو عوام کو اکسانے کے مقدمہ سے ڈسچارج کرتے ہوئے فوری رہا کرنے کا حکم دے دیا۔

سیشن کورٹ اسلام آباد میں امجد شعیب کی جسمانی ریمانڈ کے خلاف اپیل پر سماعت ہوئی۔ عدالت نے امجد شعیب کو عوام کو اکسانے کے مقدمہ سے ڈسچارج کرتے ہوئے فوری رہا کرنے کا حکم دے دیا۔
امجد شعیب نے عدالت میں پیشی پر بیان دیا کہ توڑ پھوڑ سے اپنے ہی ملک کو نقصان ہوتا ہے،اپنے ہی لوگ پریشان ہوتے ہیں۔ہسٹری کی بات کر رہا تھا کہ کبھی دھرنوں اور ریلی سے کوئی حاصل وصول نہیں ہوا۔
عدالت نے کہا کہ ہم اپنی ایف آئی آر میں آج بھی دیکھتے ہیں کہ للکارا کا لفظ استعمال ہوتا ہے۔کیا یہ آپ کا للکارنا تو نہیں تھا جس کی بنیاد پر مشورہ دیا گیا ہو؟امجد شعیب کا کہنا تھا کہ میں نے ہمیشہ دھرنے اور لانگ مارچ کی مخالفت کی۔میرا تجزیہ ہوتا ہے کبھی میرے تجزیہ پر کبھی عمل نہیں ہوا۔
وکیل نے امجد شعیب کو کو کیس سے ڈسچارج کرنے کی استدعا کی۔ وکیل نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ امجد شعیب محب وطن اور اس ملک کے معزز شہری ہیں ۔کسی سرکاری ملازم نے امجد شعیب کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست نہیں دی،امجد شعیب کے کہے گئے الفاظ پر مقدمہ بنتا ہی نہیں،امجد شعیب نے کسی کمیونٹی کے خلاف بات نہیں کی۔ وہ اپنی کہے ہوئے الفاظ پر قائم ہیں اور آگے بھی وہ کہتے رہیں گے

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 3 days ago

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- a day ago

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- a day ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 18 hours ago

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 44 minutes ago

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 31 minutes ago

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- a day ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- a day ago

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 3 days ago

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 38 minutes ago

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 3 days ago

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 3 days ago



