Advertisement
پاکستان

پی ڈی ایم کی آفت سب سے نقصان دہ ثابت ہوئی،حماد اظہر

پی ڈی ایم حکومت پاکستان کی تاریخ کا بدرترین سانحہ ہے۔رہنما پاکستان تحریک انصاف

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Mar 2nd 2023, 7:00 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پی ڈی ایم کی آفت سب سے نقصان دہ ثابت ہوئی،حماد اظہر

پاکستان تحریک انصاف کے رہنمنا حماد اظہر نے کہا کہ اعداود و شمار کے ساتھ ثابت کیا جا سکتا ہے کہ پی ڈی ایم حکومت پاکستان کی تاریخ کا بدرترین سانحہ ہے۔

اپنے ٹویٹ میں حماد اظہر کا کہنا تھا کہ پاکستان کو تاریخ میں 2 جنگیں، سیلاب، زلزلہ، معاشی پابندیاں اور ایک وبا کا سامنا کرنا پڑا۔ پھر بھی PDM کی آفت سب سے نقصان دہ ثابت ہوئی۔

Advertisement
فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

  • 3 days ago
خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

  • an hour ago
گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

  • 19 hours ago
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • a day ago
ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • 3 days ago
حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

  • an hour ago
پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

  • a day ago
روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

  • 3 days ago
ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست،  فائنل میں پہنچ گیا