عمران خان نے الیکشن کی تیاریوں کے حوالے سے حکمت عملی طے کرنے کےلئے پارٹی رہنمائوں کا اجلاس طلب کر لیا

شائع شدہ 4 years ago پر Mar 2nd 2023, 9:04 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد سیاسی محاذ پر سر گرم ہو گئے۔عمران خان نے الیکشن کی تیاریوں کے حوالے سے حکمت عملی طے کرنے کےلئے پارٹی رہنمائوں کا اجلاس طلب کر لیا
اجلاس میں 4 مارچ سے شروع ہونے والی انتخابی مہم کے حوالے سے مشاورت کی جائے گی۔چیئرمین تحریک انصاف نے بگڑتی ہوئی معاشی صورتحال پر حکومت کی ناکامیوں کو اجاگر کرنے کی بھی ہدایت کی۔
اجلاس میں جیل بھرو تحریک کے تحت گرفتاررہنمائوں اور کارکنوں کی ضمانتیں کرانے کا لائحہ عمل طے کیا جائے گا۔

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- ایک دن قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 2 گھنٹے قبل

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 3 دن قبل

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- ایک دن قبل

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 5 گھنٹے قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- ایک دن قبل

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 3 گھنٹے قبل

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- ایک دن قبل

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 5 گھنٹے قبل

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- ایک دن قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 7 منٹ قبل

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 5 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



