پارلیمنٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کے دوران اسحاق ڈار نے اپنے استعفے کی خبروں کی تصدیق یا تردید سے انکار کر دیا۔


پارلیمنٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کے دوران ایک صحافی نے اسحاق ڈار سے سوال کیا کہ موجودہ معاشی صورت حال پر حکومتی حکمت عملی کیا ہے؟، جس پر وزیر خزانہ نے جواب دیا کہ 4 بج کر 10 منٹ پر پریس کانفرنس کروں گا۔
صحافی نے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے سوال کیا کہ کیا آپ استعفی دینے جارہے ہیں؟ اسحاق ڈار نے جواب دیا کہ آپ کو تکلیف ہے میرے کام کرنے میں؟ صحافی نے پھر سوال کیا کہ شبرزیدی نے کہا ہے کہ آپ آج استعفی دینے جارہے ہیں؟
اسحاق ڈار نے جواب میں کہا کہ اس نے اس ملک کے ساتھ کیا کیا,اس نے ملک کا بیڑا غرق کیا سب کو پتہ ہے ،شبر زیدی اربوں روپے کا ری فنڈز دے کر چلاگیا اسے تو آج جیل میں ہونا چاہیے،صحافی نے پھر سوال اٹھایا کہ موجودہ معاشی صورتحال پر حکومت کی کیا حکمت عملی ہے؟ اسحاق ڈار نے جواب دیا کہ آج چار بجکر 10 منٹ پر پریس کانفرنس کروں گا۔

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- 2 days ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- a day ago

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 2 days ago

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- a day ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 2 hours ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 2 days ago

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- a day ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 20 hours ago

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- a day ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 days ago

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- 2 days ago

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- a day ago




