Advertisement
پاکستان

پنجاب میں انتخابات 30اپریل کو ہوں گے،صدر مملکت عارف علوی

صدر مملکت نے تاریخ کا اعلان الیکشن کمیشن کی تجویز کردہ تاریخوں پر غور کے بعد کیا

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Mar 3rd 2023, 9:01 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پنجاب میں انتخابات 30اپریل کو ہوں گے،صدر مملکت عارف علوی

صدر مملکت عارف علوی نے پنجاب میں انتخابات کےلئے 30 اپریل کی تاریخ دے دی۔صدر مملکت نے تاریخ کا اعلان الیکشن کمیشن کی تجویز کردہ تاریخوں پر غور کے بعد کیا۔

الیکشن کمیشن نے 30 اپریل سے 7 مئی پنجاب اسمبلی انتخابات کرانے کی تاریخ تجویز کی تھی۔

Advertisement
شاہکار’دیوداس‘ اسٹیج پر پیش کیا جائے گا

شاہکار’دیوداس‘ اسٹیج پر پیش کیا جائے گا

  • 18 گھنٹے قبل
گلوکارہ ماریہ میر نے لیجنڈ گائیک استاد حامد علی خاں کی شاگردی اختیار کر لی

پیٹرول پمپ ملازم تشدد کیس:عدالت کا ملزم کی رہائی کا حکم

  • 3 دن قبل
لاہور: لام فیشن ویک کا آغاز، شوبز ستاروں کی ماڈلز کے ہمراہ ریمپ پر واک

ایرانی صدر پزشکیان کا مکہ دفاعی معاہدے کے رکن ممالک پر علاقائی اتحاد کے لیے زور

ایرانی صدر پزشکیان کا مکہ دفاعی معاہدے کے رکن ممالک پر علاقائی اتحاد کے لیے زور

  • 18 گھنٹے قبل
بھارتی سکیورٹی فورس نے سرکریک سے 4 پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتارکرلیا

  • 20 گھنٹے قبل
پاکستان نے زلمے خلیل زاد کے بے بنیاد اور گمراہ کن الزامات کو مسترد کردیا

پاکستان نے زلمے خلیل زاد کے بے بنیاد اور گمراہ کن الزامات کو مسترد کردیا

  • 3 دن قبل
نوشکی: مسلح افرادکی گرلز ڈگری کالج میں فائرنگ، تین طالبات زخمی

  • 15 منٹ قبل
سابق آرمی چیف جنرل (ر) عبد الوحید کاکڑ انتقال کرگئے

  • ایک دن قبل
پی سی بی نےسری لنکا کے خلاف ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کر دیا، بابر اعظم کپتان، 3 نئے کھلاڑی شامل

قومی اسمبلی میں تنازعہ کشمیر کے پرامن حل کے حق میں قرارداد منظور

  • 21 منٹ قبل
اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا، شرح سود میں اضافہ