Advertisement

پاک بحریہ نے منشیات سمگلنگ کی بڑی کوشش ناکام بنادی

280 کلو گرام کرسٹل آئس ضبط کر لی

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Mar 7th 2023, 4:37 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاک بحریہ نے منشیات سمگلنگ کی بڑی کوشش ناکام بنادی

اسلام آباد: پاک بحریہ نے بحیرہ عرب میں سمگلنگ کی بڑی کوشش ناکام بنادی ، منشیات کی بڑی کھیپ برآمد کرلی۔

ترجمان پاک بحریہ کے مطابق پاک بحریہ کے جہاز نے علاقائی میری ٹائم سکیورٹی آپریشن کے دوران 280 کلو گرام کرسٹل آئس ضبط کر لی ہے۔

ضبط کی جانے والی منشیات کی قیمت تقریباً 4 ارب روپے سے زائدہ ہے، جبکہ سمگلرز کو قانون نافذ کرنے والے اداروں کے حوالے کردیا گیا ہے۔

Advertisement
کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

  • 3 دن قبل
پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا

  • 2 گھنٹے قبل
کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست،  فائنل میں پہنچ گیا

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

  • ایک گھنٹہ قبل
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

  • 2 دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

  • 3 دن قبل
لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

  • 2 دن قبل
دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج