چار افراد زخمی ہوئے ہیں

شائع شدہ 4 years ago پر Mar 7th 2023, 3:58 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

کوئٹہ: کوئٹہ کے علاقے سرکی روڈ پر منگل کو ایک گھر میں گیس سلنڈر پھٹنے سے 2 خواتین اور 4 بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق جب کہ 4 افراد زخمی ہوگئے۔
پولیس حکام کے مطابق مکان کو بری طرح نقصان پہنچا جس کی وجہ سے اس کی چھت گر گئی۔
اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیم جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور زخمیوں کو طبی امداد کے لیے سول اسپتال منتقل کیا۔
تاہم پولیس نے تحقیقات شروع کرنے کے لیے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 3 days ago

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 3 days ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 3 days ago

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 2 days ago

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- 16 minutes ago
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 2 days ago

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 3 days ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 3 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 2 days ago

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 3 days ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 2 days ago

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- 2 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





