وفاقی کابینہ نے سرکولیشن سمری کے ذریعے منظوری دی


آئی ایم ایف کی ایک اورشرط پوری ہوگئی، حکومت نے آئی ایم ایف کی شرائط پر عملدرآمد کرتے ہوئے لگژری آئٹمز پر 25 فی صد سیلز ٹیکس کی منظوری دے دی۔
وفاقی کابینہ سے 25 فیصد سیلز ٹیکس کے نوٹیفکیشن کیلئے سرکولیشن سے سمری کی منظوری لی گئی ہے جس کے بعد اب ایف بی آر نوٹیفکیشن جاری کرے گا اور نئی شرح کا نفاذ یکم مارچ سے ہوگا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ لگژری آئٹمز پر سیلز ٹیکس بڑھانے سے ایف بی آر کو 15 ارب روپے کی آمدن ہوگی، ذرائع کے مطابق گھر سے درآمد شدہ اور مقامی تیار کردہ 1400 سی سی گاڑیوں پر بھی 25 فی صد سیلز ٹیکس لیا جائے گا، امپورٹڈ الیکٹرونکس آئٹمز، امپورٹڈ میک اپ کے سامان پر بھی 25 فیصد سیلز ٹیکس ہوگا۔
جبکہ پالتو جانوروں کی امپورٹڈ خوراک، امپورٹڈ شوز، امپورٹڈ لیڈیز پرس، شیمپو، صابن، لوشن، امپورٹڈ ہیڈ فونز، آئی پوڈ، سپیکرزپر بھی سیلز ٹیکس لگے گا، سمری کے مطابق امپورٹڈ لگژری برتنوں، امپورٹڈ ٹائلز،

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 2 days ago

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 3 days ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 3 days ago

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- 2 hours ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 3 days ago

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- 5 hours ago
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 2 days ago

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 3 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 2 days ago

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 3 days ago

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 2 days ago

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- 3 hours ago




