قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کھلا ڑی محمد حفیظ کےگھر میں چوری ہو گئی ۔

شائع شدہ 4 years ago پر Mar 7th 2023, 10:01 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ چور لاہور ڈیفنس میں واقع محمد حفیظ کے گھر سے 20 ہزار ڈالر، چار ہزار پاونڈ، تین ہزار یورو اور تین ہزار درہم لے اُڑے ہیں۔
واقعہ کا مقدمہ محمد حفیظ کی اہلیہ کے چچا شاہد اقبال کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے۔
چور محمد حفیظ کے گھر جالی کاٹ کر داخل ہوئے اور واردات کا معلوم اس وقت ہوا جب چور اپنی واردات مکمل کرنے کے بعد باہر نکلے تو ہمسائے کا لگا ہوا کیمرا اٗلٹا کر گئے تاکہ ان کے چہرے اس میں نہ آ سکیں۔
ہمسایوں کو کیمرے کی سمت دیکھ کر شک گزرا جس کے بعد چوری کی واردات کا علم ہوا۔ محمد حفیظ پی ایس ایل کے سیزن کے باعث اس وقت اسلام آباد میں اپنی فیملی کے ہمراہ مقیم ہیں۔

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 5 گھنٹے قبل

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- ایک دن قبل

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- ایک دن قبل

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- ایک دن قبل

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- 6 گھنٹے قبل

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- ایک دن قبل

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- 11 گھنٹے قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- 11 گھنٹے قبل

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- 8 گھنٹے قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 3 دن قبل
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- ایک دن قبل

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





