اداکار کی عمر 66 برس تھی

اداکار و ہدایت کار ستیش چندر کوشک کا آج 9 مارچ 2023 کو انتقال ہوگیا اور ان کی موت نے ہندی فلم انڈسٹری کو صدمہ پہنچا دیا۔
کئی مشہور شخصیات نے آنجہانی اداکار کے ساتھ اپنی یادیں تازہ کیں اور اپنے اپنے سوشل میڈیا ہینڈلز پر انہیں خراج تحسین پیش کیا۔
Satish a man full of warmth love and humour was like a brother to me since almost forty years . He was twelve years younger than me . Satish ji , it was not your turn . pic.twitter.com/s1dUUlBlQy
— Javed Akhtar (@Javedakhtarjadu) March 9, 2023
میڈیا رپورٹس کے مطابق ستیش کوشک کو دل کا دورہ پڑا اور اسپتال لے جاتے وقت ان کی موت ہوگئی۔
انتقال کے وقت اداکار کی عمر 66 برس تھی۔
ان کی ناگہانی موت نے پورے ملک میں صدمے کی لہر دوڑادی۔ ان کے پسماندگان میں اہلیہ اور بیٹی شامل ہیں۔
بھارتی اداکار انوپمگھیر نے ٹویٹ میں کہا کہ میں جانتا ہوں "موت اس دنیا کی آخری سچائی ہے!" لیکن یہ بات میں اپنے پیارے دوست ستیش چندر کوشک کے بارے میں اپنی زندگی میں لکھوں گا، میں نے کبھی خواب میں بھی نہیں سوچا تھا۔ 45 سال کی دوستی کا اچانک خاتمہ!! آپ کے بغیر زندگی کبھی ایک جیسی نہیں ہوگی ستیش! اوم شانتی۔
जानता हूँ “मृत्यु ही इस दुनिया का अंतिम सच है!” पर ये बात मैं जीते जी कभी अपने जिगरी दोस्त #SatishKaushik के बारे में लिखूँगा, ये मैंने सपने में भी नहीं सोचा था।45 साल की दोस्ती पर ऐसे अचानक पूर्णविराम !! Life will NEVER be the same without you SATISH ! ओम् शांति! ??? pic.twitter.com/WC5Yutwvqc
— Anupam Kher (@AnupamPKher) March 8, 2023
یہ کہنے کی ضرورت نہیں کہ ستیش کوشک فلمی برادری اور ان کے لاکھوں مداحوں کو بہت یاد آئیں گے۔

پاک بھارت کشیدگی رکوانے کیلئے انتھک محنت کی،ترک صدر
- 4 گھنٹے قبل

سونے کی قیمت میں اضافہ
- 9 گھنٹے قبل
لاہور ائیر پورٹ کے قریب سرویلنس ڈرون کو سیکیورٹی اداروں نے تحویل میں لے لیا
- 10 گھنٹے قبل

آئینی بینچ نےسنی اتحاد کونسل کےوکیل کوٹوک دیا ، سیاسی باتیں نہ کریں
- 9 گھنٹے قبل

امریکہ اور سعودی عرب کے مابین تعاون کے متعدد معاہدوں پردستخط
- 7 گھنٹے قبل

پاک بھارت کشیدگی : پاکستان نے دنیا کو دکھا دیا کہ وہ دشمن کو جواب دینا جانتا ہے ، وزیر اعظم
- 11 گھنٹے قبل

پی ایس ایل 10 : فائنل سمیت تمام میچز کا شیڈول آگیا
- 10 گھنٹے قبل

گوگل نے اپنا لوگو تبدیل کر دیا
- 11 گھنٹے قبل

سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی جنگی اقدام تصور ہو گا : اسحاق ڈار
- 11 گھنٹے قبل
.webp&w=3840&q=75)
آپریشن بنیان مرصوص نے مختلف سوالات اٹھا دیے
- 9 گھنٹے قبل
سکھ سنگت پاکستان کے ساتھ چٹان کی طرح کھڑی ہے ، صوبائی وزیر برائے اقلیتی امور سردار رامیش سنگھ اروڑا
- 6 گھنٹے قبل

ایل این جی کی قیمت میں کمی کر دی گئی
- 9 گھنٹے قبل