تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ جدید ٹیکنالوجی سے لیس یہ جدید ادارہ ملاوٹ کے خاتمے میں اہم کردار ادا کرے گا۔

وزیراعظم محمد شہبازشریف نے آج لاہور میں پنجاب ایگریکلچر، فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی کا افتتاح کیا۔
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور وفاقی اور صوبائی وزراء بھی اس موقع پر ان کے ہمراہ تھے۔
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ جدید ٹیکنالوجی سے لیس یہ جدید ادارہ ملاوٹ کے خاتمے میں اہم کردار ادا کرے گا۔
انہوں نے کہا کہ ملک میں یہ منفرد اقدام غذائی تحفظ یقینی بنانے اور حفظان صحت کے معیارات کو برقرار رکھنے میں اہم کردار ادا کرے گا، انہوں نے کہا کہ اس ادارے کا قیام وقت کی ضرورت تھی۔
وزیراعظم نے اس اہم ادارے کے قیام میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ یہ لیب مختلف مصنوعات کے معیار کو جانچنے میں معاون ثابت ہوگی۔
انہوں نے کہا کہ اس اقدام سے بڑی عوامی خدمت کوئی نہیں ہو سکتی جس سے پنجاب سمیت ملک بھر کو فائدہ ہوگا۔
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کھاد، کیڑے مار ادویات، خوراک، کاسمیٹکس، ادویات اور جانوروں کی خوراک سمیت تمام اشیا کی لیبارٹری میں جانچ کی جاتی ہے۔
انہوں نے کہا کہ ادارے میں دو سو بتیس سائنسدان کام کر رہے ہیں۔

ایک ننھا چہرہ، ایک بڑی آزمائش، آزاد کشمیر کا نوجوان سعد علاج کا منتظر
- 21 گھنٹے قبل
بلوچستان: 12 مقامات پر فتنہ الہندوستان کے حملے ناکام، 58 دہشتگرد ہلاک
- ایک گھنٹہ قبل

سانحہ بھائی گیٹ کی انکوائری رپورٹ مکمل، ایس پی سٹی ، ایس ڈی پی او، ایس ایچ او قصور وار قرار
- 21 گھنٹے قبل

محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف حصوں میں بارش اور برفباری کی پیش گوئی کر دی
- ایک دن قبل

سانحہ گل پلازہ : ڈی آئی جی ٹریفک کراچی پیر محمد شاہ کوعہدے سےہٹا دیا گیا
- ایک دن قبل
آئی سی سی نے ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان کر دیا
- ایک دن قبل

میانوالی :سی ٹی ڈی کے چھاپےکے دوران 6 مبینہ دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
- ایک دن قبل

خیبرپختونخوا میں نیپا وائرس پھیلنے کا خدشہ،صوبائی محکمہ صحت ہائی الرٹ
- ایک دن قبل

پنجاب حکومت نےشب برات کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کردیا،نوٹیفکیشن جاری
- ایک دن قبل

فیلڈ مارشل سیدعاصم منیر سے ترک چیف آف جنرل اسٹاف کی ملاقات، علاقائی سلامتی ،دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال
- ایک دن قبل

ایران کے ساتھ مزید بات چیت کا ارادہ ہے، امید ہے فوجی کارروائی کی ضرورت نہیں پڑے گی، ٹرمپ
- ایک دن قبل

کوئٹہ، گھر میں گیس لیکج کے باعث دم گھٹنے سے 4 افراد جاں بحق
- 21 گھنٹے قبل











.jpg&w=3840&q=75)
