ٹی وی چینلز ٹائم ڈیلے میکنزم کےاستعمال کو یقینی بنائیں،پیمرا


پاکستان الیکٹرونک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی ( پیمرا) نے سپریم کورٹ اور ہائیکورٹ ججز سےمتعلق ٹی وی پر مواد نشر کرنے پر پابندی عائد کردی۔ تفصیلات کے مطابق پیمرا نے ججز کے کنڈکٹ سے متعلق ٹی وی پرمواد نشر کرنے پر پابندی عائد کردی۔
پیمرا کی جانب سے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ سپریم کورٹ ، ہائیکورٹ ججز سے متعلق نیوز بلیٹن اور ٹاک شوز میں مواد نشر کرنے پر پابندی ہے۔اعلامیے میں کہا ہے کہ ٹی وی چینلز پر پابندی کا اطلاق فوری طور پر ہوگا،پابندی پیمرا ترمیمی آرڈیننس 2007 کے تحت عائدکی گئی ہے۔
پیمرا نے ہدایت کی ٹی وی چینلز ٹائم ڈیلے میکنزم کےاستعمال کو یقینی بنائیں، ٹی وی چینلز خود مختار اور آزادانہ ایڈیٹوریل بورڈ کی تشکیل یقینی بنائیں۔اعلامیے میں خبردار کیا گیا ہے کہ پیمرا احکامات کی خلاف ورزی پر چینلز کا لائسنس معطل کر دیاجائے گا۔
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 20 گھنٹے قبل

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- ایک دن قبل

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 2 دن قبل

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- ایک دن قبل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 20 گھنٹے قبل

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- 2 دن قبل

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- 2 دن قبل

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- 39 منٹ قبل

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- ایک گھنٹہ قبل

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- ایک دن قبل

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- 2 دن قبل

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے
- 2 گھنٹے قبل





