حکومت پنجاب نے دفعہ 144 کے نفاذ کا نوٹیفکیشنواپس لے لیا،ایڈووکیٹ جنرل پنجاب

شائع شدہ 4 سال قبل پر مارچ 9 2023، 7:23 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

,پنجاب حکومت نے دفعہ 144 کا نفاذ ختم کردیا۔تفصیلات کے مطابق لاہوہائیکورٹ میں دفعہ 144 کے نفاذ کے خلاف درخواست پر سماعت جسٹس طارق سلیم شیخ نے کی۔ایڈووکیٹ جنرل پنجاب نے کہاکہ حکومت پنجاب نے دفعہ 144 کے نفاذ کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا ہے،جسٹس طارق سلیم شیخ نے حماد اظہر کی درخواست نمٹا دی۔
اس سے قبل تحریک انصاف کی دفعہ 144 کے نفاز کے خلاف درخواست پر سماعت لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس طارق سلیم شیخ نےکی تھی۔درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ دفعہ 144 کا نفاز تحریک انصاف کو سیاسی سرگرمیوں سے روکنے کے لیے کیا گیا ہے۔
2صوبوں میں انتخابات ہونے ہیں۔ سیاسی سرگرمیوں سے روکنا غیر آئینی ہے۔ نگران حکومت مسلم لیگ ن کو فائدہ پہنچا رہی ہے۔مریم نواز کے جلسوں پر کوئی پابندی نہیں لگائی گئی۔

پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار
- 3 days ago

ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- 2 days ago

پاکستان سعودی عرب اور حرمین شریفین کے دفاع کے لیے پُرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- a day ago

سرگودھا ریجن پولیس کے 8 شہداء کے ورثاء میں پلاٹوں کے کاغذات تقسیم
- 2 days ago

کرپٹو کرنسی کی تاریخ کی سب سے بڑی چوری
- 3 days ago
نوشہرہ میں فائرنگ سے اسسٹنٹ کمشنرمانسہرہ زخمی
- 2 days ago

اسپین: دو تیز رفتار ٹرینوں میں خوفناک تصادم، 68 افراد ہلاک
- 4 days ago

پاکستانی نژاد امریکی اداکار فاران طاہر کی اٹھارہ سال بعد ہالی وڈ واپسی
- 2 days ago

اداکار معمر رانا کی بیوی نے لاہور کی فیملی عدالت سے خلع لے لیا
- 2 days ago

پاکستان، سنگاپور کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار
- 2 days ago

پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار
- 3 days ago

ہانگ کانگ سپر سکسز: پاکستان نے بھارت کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی
- 3 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






