Advertisement
پاکستان

حکومت پنجاب کادفعہ 144 کے نفاذ کا نوٹیفکیشن واپس

حکومت پنجاب نے دفعہ 144 کے نفاذ کا نوٹیفکیشنواپس لے لیا،ایڈووکیٹ جنرل پنجاب

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Mar 9th 2023, 7:23 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
حکومت پنجاب کادفعہ 144 کے نفاذ کا نوٹیفکیشن واپس

,پنجاب حکومت نے دفعہ 144 کا نفاذ ختم کردیا۔تفصیلات کے مطابق لاہوہائیکورٹ میں دفعہ 144 کے نفاذ کے خلاف درخواست پر سماعت جسٹس طارق سلیم شیخ نے کی۔ایڈووکیٹ جنرل پنجاب نے کہاکہ حکومت پنجاب نے دفعہ 144 کے نفاذ کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا ہے،جسٹس طارق سلیم شیخ نے حماد اظہر کی درخواست نمٹا دی۔

اس سے قبل تحریک انصاف کی دفعہ 144 کے نفاز کے خلاف درخواست پر سماعت لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس طارق سلیم شیخ نےکی تھی۔درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ دفعہ 144 کا نفاز تحریک انصاف کو سیاسی سرگرمیوں  سے روکنے کے لیے کیا گیا ہے۔

2صوبوں میں انتخابات ہونے ہیں۔ سیاسی سرگرمیوں سے روکنا غیر آئینی ہے۔ نگران حکومت مسلم لیگ ن کو فائدہ پہنچا رہی ہے۔مریم نواز کے جلسوں پر کوئی پابندی نہیں لگائی گئی۔

Advertisement
پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

  • 2 days ago
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • 2 days ago
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

  • 3 hours ago
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

  • an hour ago
مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

  • 2 hours ago
سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

  • 3 hours ago
صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

  • a day ago
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

  • a day ago
نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

  • 2 days ago
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • a day ago
سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

  • a day ago
لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

  • a day ago
Advertisement