Advertisement
علاقائی

جی سی یونیورسٹی فیصل آباد کے وائس چانسلر ٹریفک حادثے میں جاں بحق

پروفیسر ڈاکٹر شاہد کمال لاہور سے فیصل آباد آرہے تھے

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Mar 13th 2023, 6:39 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
جی سی یونیورسٹی فیصل آباد کے وائس چانسلر ٹریفک حادثے میں جاں بحق

گورنمنٹ کالج یونیورسٹی فیصل آباد کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر شاہد کمال موٹر وے پر حادثے میں چل بسے۔ یونیورسٹی انتظامیہ کے مطابق ان کی وفات کے سوگ میں یونیورسٹی میں تدریسی و انتظامی سرگرمیاں تین روز تک معطل رہیں گی۔

وائس چانسلر جی سی یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر شاہد کمال کی گاڑی کا لاہور سے فیصل آباد آتے ہوئے ٹائر برسٹ ہوا جس کے نتیجے میں گاڑی بے قابو ہوکر موٹروے پر کھڑے ٹینکر سے ٹکراگئی ۔پروفیسر ڈاکٹر شاہد کمال موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے جبکہ ڈرائیور کی الائیڈ ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں اس کی حالت تشویشناک ہے۔

Advertisement
صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

  • 2 days ago
مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

  • 20 hours ago
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • 2 days ago
لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

  • 2 days ago
پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

  • 18 hours ago
سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

  • 21 hours ago
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • 3 days ago
سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

  • 2 days ago
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

  • 19 hours ago
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • 15 hours ago
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

  • 2 days ago
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ