اسلامی تعاون تنظیم نے بھارت کی متعدد ریاستوں میں مسلمانوں کے خلاف پر تشدد کارروائیوں کی شدید مذمت کی ہے۔

کشمیرمیڈیا سروس کی رپورٹ کے مطابق او آئی سی جنرل سیکرٹریٹ نے ایک بیان میں رام نومی کے جلوسوں کے دوران بھارت کی متعدد ریاستوں میں مسلمانوں کو نشانہ بنانے اور توڑ پھوڑ کی کارروائیوں پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے ۔جن میں31مارچ 2023کو بہار شریف میں انتہا پسند ہندوئوں کی طرف سے ایک مدرسے اور اس کی لائبریری کو نذر آتش کیا گیا ہے۔
بیان میں کہاگیا ہےکہ او آئی سی جنرل سیکرٹریٹ تشدد اور توڑ پھوڑ کی ان اشتعال انگیز کارروائیوں کی مذمت کرتاہے جو بھارت میں بڑھتے ہوئے اسلامو فوبیا اور مسلمانوں کو منظم طریقے سے نشانہ بنانے کی عکاس ہیں۔
جاری بیان کے مطابق او آئی سی کے جنرل سیکرٹریٹ نے بھارتی حکام پر زور دیا کہ وہ ایسی کارروائیوں پر اکسانے والے اور ان میں ملوث عناصر کے خلاف سخت کارروائی کریں اور ملک میں مسلم کمیونٹی کے تحفظ، سلامتی، حقوق اور وقار کو یقینی بنائیں۔

عاشورہ محرم پر 5 اور 6 جولائی کو عام تعطیل، ملک بھر میں فوج تعینات کرنے کا فیصلہ
- ایک گھنٹہ قبل

جس دن اسمبلی میں ہمارا ایک بھی رکن زیادہ ہواتو تحریک عدم اعتماد لاسکتے ہیں،گورنر کے پی
- 2 گھنٹے قبل
غزہ میں اسرائیلی فائرنگ اور بمباری سے شہداء کی تعداد 300 سے تجاوز کر گئی، امدادی مراکز بھی نشانہ
- ایک گھنٹہ قبل

لاہور میں جرائم کی شرح میں نمایاں کمی، پولیس رپورٹ
- 3 گھنٹے قبل

پاکستان کو پہلا گولڈ میڈل دلانے والے پہلوان دین محمد 100 برس کی عمر میں انتقال کر گئے
- 4 گھنٹے قبل

جھنگ وائلڈ لائف پارک سے قیمتی ہرن چوری، تحقیقات کے لیے دو رکنی کمیٹی قائم
- 39 منٹ قبل

ملک بھر میں بارش، آندھی اور سیلاب کا خطرہ؛ این ڈی ایم اے کا نیا الرٹ جاری
- ایک منٹ قبل

این ڈی ایم اے نے 6 سے 10 جولائی تک ملک بھر میں بارشوں اور سیلاب کا الرٹ جاری کردیا
- 2 گھنٹے قبل

ترک وزیر خارجہ ہاکان فیدان اگلے ہفتےپاکستان کادورہ کریں گے
- 2 گھنٹے قبل

یوکرینی حملے میں روسی بحریہ کے ڈپٹی چیف میجر جنرل گودکوف سمیت 11 اہلکار ہلاک
- 3 گھنٹے قبل

وزیراعظم شہباز شریف اقتصادی تعاون تنظیم اجلاس میں شرکت کے لیے آذربائیجان پہنچ گئے
- 3 گھنٹے قبل

شگاگو: نائٹ کلب پر اندھا دھند فائرنگ سے 4 افراد ہلاک، 14 زخمی
- 2 گھنٹے قبل