اسحا ق ڈار کا ترک وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ،باہمی تعلقات،مشترکہ مفادات اور دیگر امور پر تبادلہ خیال
ترک وزیرِ خارجہ نے صدر رجب طیب اردوان،اور ترکیہ کےعوام کی جانب سے اسلام آباد میں مسجد پر بم حملے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا


اسلام آباد: نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحق ڈار نے ترک وزیرِ خارجہ حاقان فیدان سے بات چیت کی۔
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ترک وزیرِ خارجہ نے صدر رجب طیب اردوان،اپنے اور ترکیہ کےعوام کی جانب سے اسلام آباد میں مسجد پر بم حملے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا۔
ترجمان نے مزید بتایا کہ نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ نے ترک قیادت کے اس جذبۂ یکجہتی کا شکریہ ادا کیا اور دہشت گردی کے خلاف پاکستان کے پُرعزم مؤ قف ا ور شہریوں کے تحفظ کے لیے عزم کو دہرایا۔
ترجمان کے مطابق دونوں رہنماؤں نے باہمی تعلقات، مشترکہ مفادات کے امور اور خطے و عالمی سطح کے اہم حالات پر بھی تبادلۂ خیال کیا۔

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 12 گھنٹے قبل

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- 2 دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 2 دن قبل

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 3 دن قبل

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 2 دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 2 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 7 گھنٹے قبل

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 2 دن قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 13 گھنٹے قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 16 گھنٹے قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- ایک دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- ایک دن قبل





