Advertisement

پاکستان کی فارما صنعت میں تاریخی سنگِ میل، ملک عالمی معیار کے جدید پیداواری پلانٹ کا آغاز

منصوبے کا مقصد عالمی معیار کی جدید اور موثر ادویات ساز سہولت فراہمی اور مقامی و عالمی منڈیوں میں موثر رسائی کو وسعت دینا ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 8 months ago پر Feb 8th 2026, 6:46 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاکستان کی فارما صنعت میں تاریخی سنگِ میل، ملک  عالمی معیار کے جدید پیداواری پلانٹ کا آغاز

ویب ڈیسک:پاکستان کی فارما صنعت میں ایک اور تاریخی سنگِ میل عبور ، ہائی نون کے عالمی معیار کے جدید پیداواری پلانٹ کا آغاز کردیا گیا ہے ۔
تفصیلات کے مطابق ایس آئی ایف سی کے جامع فریم ورک کے تحت صنعت کے شعبہ کو بین الاقوامی معیار سے ہم آہنگ بنانے کا سلسلہ جاری ہے۔
ایس آئی ایف سی کی موثر سہولت کاری سے سپیشل اکنامک زونزمیں "گرین فیلڈ صنعت کاری" کو بھرپور فروغ اور نئی رفتار حاصل ہو رہی ہے۔

ہائی نون لیبارٹریز نے حال ہی میں "پروجیکٹ فورس "کے تحت پہلے ایف ڈی اے اور یورپی یونین معیار کے مطابق پلانٹ کا سنگِ بنیاد رکھا۔جبکہ قائداعظم بزنس پارک، شیخوپورہ میں قائم یہ گرین فیلڈ مینوفیکچرنگ توسیعی یونٹ قومی صنعت کیلئے اہم سنگِ میل ہیں۔

 منصوبے کا مقصد عالمی معیار کی جدید اور موثر ادویات ساز سہولت فراہمی اور مقامی و عالمی منڈیوں میں موثر رسائی کو وسعت دینا ہے،نیا پلانٹ بین الاقوامی معیار سے ہم آہنگ ہوگا، جس سے پاکستانی ادویات کی عالمی ساکھ مزید مستحکم ہوگی۔ 

ہائی نون لیبارٹریز کی یہ پیش رفت ملکی فارماسیوٹیکل صنعت کی ترقی اور برآمدی امکانات کے فروغ کیلئے اہم قدم ہے۔

ایس آئی ایف سی کے تعاون سے عالمی معیار کے گرین فیلڈ فارما منصوبوں کا آغاز، صنعتی ترقی اور مسابقتی صلاحیت کو نئی جہت دے رہا ہے۔

Advertisement
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 2 days ago
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • 16 hours ago
قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

  • 2 days ago
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 2 days ago
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • 19 hours ago
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 2 days ago
پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

  • 3 days ago
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • 2 days ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • 10 hours ago
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز

  • 3 days ago
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • 16 hours ago
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • 2 days ago
Advertisement