زمان پارک آپریشن کا خدشہ: بشریٰ بی بی کا وزیراعظم اور نگراں وزیراعلیٰ کو مراسلہ
پہلے بھی عدالتی حکم کی خلاف ورزی کرتے ہوئے آپریشن کیا گیا،متن

ٓعید الفطر کےموقع پر زمان پارک میں آپریشن کے خدشے کے پیش نظرعمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے وزیر عظم اور نگراں وزیر اعلی سمیت کو مراسلہ لکھ دیا ۔
ایڈووکیٹ اظہر صدیق کی وساطت سے لکھے جانے والے اس مراسلے میں کہا گیا ہے کہ عید کے موقع پر لاہور میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی رہائشگاہ زمان پارک میں آپریشن کا خدشہ ہے۔
مراسلے کے متن کے مطابق لارجر بینچ کا فیصلہ موجود ہے تاہم عدالتی حکم کی غلط تشریح کرنےکا پلان بنایا گیا ہے، پہلے بھی عدالتی حکم کی خلاف ورزی کرتے ہوئے آپریشن کیا گیا۔ ساتھ ہی متنبہ کیا گیا ہے کہ وزیراعظم اور نگراں وزیر اعلیٰ سمیت دیگر حکام کسی بھی آپریشن سے باز رہیں۔
بشریٰ بی بی کی جانب سے لکھے گئے مراسلے میں واضح کیا گیا ہے کہ اگر زمان پارک آپریشن کیا گیا تو اعلیٰ عدالتوں سے رجوع کیا جائے گا۔

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- a day ago

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 2 days ago

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- a day ago

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- a day ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- a day ago

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 3 days ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 2 days ago

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 2 days ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- a day ago

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- a day ago

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 days ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- a day ago





