شہر بھر میں تیز ہواؤں کا سلسلہ جاری

شائع شدہ 3 years ago پر Apr 22nd 2023, 3:32 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

لاہور: صوبائی دارالحکومت لاہور میں میں آج صبح ہلکی بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا اور عید الفطر کی خوشیاں دوبالا ہوگئیں۔
محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور میں ہلکی بارش اور ٹھنڈی ہواؤں کا سلسلہ جاری رہے گا جب کہ پنجاب بھر میں بارش کا امکان ہے۔
لاہور میں آج صبح ہی گلبرگ،گڑھی شاہو، جیل روڈ، فیروز پور روڈ سمیت دیگر علاقوں میں بوندا باندی سے موسم اچانک بدل گیا اور تیز ہواؤں کا سلسلہ جاری۔

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 2 days ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 2 days ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- a day ago

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 2 days ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 3 days ago

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 2 days ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- a day ago

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 2 days ago

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 3 days ago

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 2 days ago

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 days ago

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 3 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







