رمضان المبارک کے مہینے میں حکومت نے اس ملک کی عوام پر مہنگائی کا بوجھ ڈالا


راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے عید الفطر کی نماز کے بعد میڈیا سے خطاب کرتے ہوئے دعا کی کے اللہ پاک ملک کو اس سیاسی بحران سے نجات عطاء فرمائے۔
انہوں نے مزید کہا کہ رمضان المبارک کے مہینے میں حکومت نے اس ملک کی عوام پر مہنگائی کا بوجھ ڈالا۔ عوام نے بے روزگاری میں جو روزے رکھے ہیں اللہ پاک قبول فرمائے۔
Media talk at Liaqat Bagh after Namaz E Eid - live via https://t.co/iCDHmsbOHg #onestreamlive https://t.co/5N08TIV0rB
— Sheikh Rashid Ahmed (@ShkhRasheed) April 22, 2023
سوشل میڈیا کا رخ کرتے ہوئے سابق وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ معاشی، سیاسی اور اقتصادی تباہی نےغریب عوام کا ستیاناس کر دیا ہے۔ جب عدلیہ کےخلاف حکومت نےکھلی جنگ کی ہو تو مذاکرات خاک کامیاب ہونگے۔
خدا آج کےمبارک دن حکومت کوعقل اورفراست عطا کرےتاکہ ملک دلدل سے نکل سکےمعاشی سیاسی اقتصادی تباہی نےغریب عوام کا ستیاناس کردیا ہےجب عدلیہ کےخلاف حکومت نےکھلی جنگ کی ہوتو مذاکرات خاک کامیاب ہونگےفضل الرحمن کہتا ہےمندر کا ہتھوڑا ہے،ایمل کہتاہےگینگ آف تھری توعدلیہ انہیں کیسےمعاف کرےگی
— Sheikh Rashid Ahmed (@ShkhRasheed) April 22, 2023
انہوں نے کہا کہ فضل الرحمن کہتا ہے مندر کا ہتھوڑا ہے، ایمل کہتا ہے گینگ آف تھری تو عدلیہ انہیں کیسےمعاف کرےگی۔ دنیا میں کوئی ایسا ملک نہیں نہ ہی ایسا کوئی سیاست دان ہے جو اپنی عدلیہ سے لڑتا ہو، اور وجہ تنازع کیا ہے کہ عدلیہ چاہتی ہے کہ ملک میں آئین کے تحت انتخابات ہوں،عدلیہ عوام کے مفاد میں الیکشن کروانا چاہتی ہے۔

لیبیا میں تارکین وطن کی دو کشتیاں الٹ گئیں، 4 افراد جاں بحق، متعدد لاپتہ
- 14 گھنٹے قبل

پشاور: خیبر پختونخوا کے ساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک کیا جاتا ہے، سہیل آفریدی
- 15 گھنٹے قبل

وفاقی آئینی عدالت کی کاز لسٹ جاری :تین بینچز کل سے مقدمات کی سماعت کرینگے
- 13 گھنٹے قبل

رائیونڈ: باراتیوں کو لیجانے والی بس ٹرالر سے ٹکرا گئی،5 افراد جاں بحق، درجنوں زخمی
- 12 گھنٹے قبل

27 ویں ترمیم میں مثالی فیصلہ کیا، ملک کے استحکام کیلئے مزید ترامیم کرنا پڑی تو کریں گے، طلال چودھری
- 11 گھنٹے قبل

نصیرآباد : ریلوے ٹریک کو دھماکے سے اڑادیا گیا، جعفر ایکسپریس بال بال بچ گئی
- 11 گھنٹے قبل

رائزنگ اسٹار ایشیا کپ: پاکستان شاہینوں کی شاندار بلے بازی بھارت اے کو 8 وکٹوں سے شکست
- 10 گھنٹے قبل

شاہِ اردن کا دفاعی ادارے گلوبل انڈسٹریل اینڈ ڈیفنس سلوشنز کا دورہ،پاک فوج کی مشق کا معائنہ کیا
- 12 گھنٹے قبل

آخری ونڈے: پاکستان نے سری لنکا کو 6 وکٹوں سے ہرا کر سیریز 3-0 سے اپنے نام کر لی
- 10 گھنٹے قبل

سابق لیگی ایم این اے نوابزادہ مظہرعلی خان انتقال کرگئے
- 11 گھنٹے قبل

صدرمملکت نے اردن کے شاہ عبداللہ کو اعلیٰ ترین سول ایوارڈ’’ نشان پاکستان ‘‘سے نواز دیا
- 14 گھنٹے قبل

کراچی :ایف آئی اے کی کارروائی، غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث دو ملزمان کو گرفتار
- 13 گھنٹے قبل












