Advertisement

انڈونیشیا کے باندا سمندر میں 6.1 درجہ شدت کے زلزلے کے جھٹکے

ریکٹر سکیل پر شدت 6.1 ریکارڈ کی گئی

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Apr 22nd 2023, 8:37 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
انڈونیشیا کے باندا سمندر میں 6.1 درجہ شدت کے زلزلے کے جھٹکے

جکارتہ: انڈونیشیا کے باندا سمندر میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں تاہم سونای وارننگ جاری نہیں کی گئی۔

یو ایس جیولوجیکل سروے کے مطابق لات باندہ(باندا سمندر) میں ہفتہ کی صبح تقریبا ساڑھے آٹھ بجے زلزلہ آیا ہے۔

ریکٹر سکیل پر شدت 6.1 ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کی گہرائی 44.181 کلو میٹر ناپی گئی ہے۔

Advertisement
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • 3 دن قبل
لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

  • 7 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 14 گھنٹے قبل
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • 3 دن قبل
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • 12 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

  • 4 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

  • 2 دن قبل
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • 3 دن قبل
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 2 دن قبل
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • 13 گھنٹے قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ