عمرے پر آنے والوں، نمازیوں اور زائرین کے حلقوں میں امن و سلامتی کا احساس بڑھا ہے


مکہ مکرمہ: سعودی وزیر داخلہ شہزادہ عبدالعزیز بن سعود نے کہا ہے کہ رمضان المابرک کے دوران گزشتہ برسوں کے مقابلے میں روان سال عمرہ زائرین کی تعداد میں 25 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
سعودی اخبار کے مطابق وزیر داخلہ نے گزشتہ روز وزارت کے اعلی عہدیداروں اور سکیورٹی اداروں کے کمانڈروں سے مکہ مکرمہ میں ملاقات کے دوران بتایا کہ روان سان عمرہ زائرین کی تعداد میں اضافے کے ساتھ پیشہ ورانہ لیاقت،ٹیکنالوجی پر انحصار اور پیشگی منصوبہ بندی کا رواج بڑھ رہا ہے۔
انہوں نے کہا کہ عمرہ سیزن میں سکیورٹی اہلکاروں نے جو کاوشیں کیں وہ زبردست ہیں۔ عمرے پر آنے والوں، نمازیوں اور زائرین کے حلقوں میں امن و سلامتی کا احساس بڑھا ہے۔
وزیر داخلہ نے توجہ دلائی کہ اعلی سعودی قیادت کی مسلسل تاکید ہے کہ ایسے تمام اقدامات کیے جائیں جن سے زائرین عمرہ، حج اور زیارت کے کام سہولت اور اطمینان کے ساتھ کرسکیں۔

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 4 دن قبل

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 2 دن قبل

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 2 دن قبل

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 2 دن قبل

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 2 دن قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 2 دن قبل

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 3 دن قبل

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 2 دن قبل

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 دن قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 3 دن قبل

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 2 دن قبل

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 3 دن قبل




