جاں بحق ہونے والوں میں 2 بچے اور 2 خواتین بھی شامل ہیں

شائع شدہ 3 years ago پر Apr 23rd 2023, 4:07 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
اوکاڑہ: تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر کے باعث 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق اوکاڑہ میں جی ٹی روڈ اختر آباد کے قریب تیز رفتار بس نے کار کو ٹکر دے ماری جس کے نتیجے میں 7 افراد زندگی کی بازی ہار گئے جبکہ 4 زخمی ہوئے ہیں۔
پولیس کے مطابق رکشہ کو بچاتے ہوئے مسافر بس کی کار سے ٹکر ہوئی، ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں 2 بچے اور 2 خواتین بھی شامل ہیں۔
واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو کی ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ گئیں، نعشوں اور زخمی شخص کو ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 days ago

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 2 days ago

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 3 days ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 2 days ago

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 2 days ago

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 3 days ago

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 2 days ago

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 4 days ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 3 days ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 2 days ago

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 2 days ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







