اس سے قبل کترینہ کیف اپنے شوہر وکی کوشل کے ساتھ اکانومی کلاس میں نظر آئی تھیں


ممبئی: اداکاروں کو لگژری لائف سٹائل کا نمائندہ سمجھا جاتا ہے اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز آنے کے بعد انہوں نے اکثر مواقع پر اس کو ثابت بھی کیا ہے۔
حال ہی میں بالی ووڈ اداکارہ کریتی سینن کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں انہیں جہاز کے اکانومی کلاس میں سفر کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ ویڈیو میں اداکارہ مسافروں کے درمیان سے گزر کر اپنی نشست پر جاتی ہوئی نظر آ رہی ہیں۔
View this post on Instagram
کریتی کو اپنے اس سفر کے دوران مسافروں میں سے ایک بچے کے ساتھ کھیلتے ہوئے بھی دیکھا جاسکتا ہے۔
View this post on Instagram
تاہم بعض اوقات ایسا بھی ہوتا ہے کہ لگژری لائف سٹائل کے عادی یہ اداکار عام لوگوں میں گھلے ملے نظر آتے ہیں۔
یہ پہلا موقع نہیں ہے کہ کسی بھارتی اداکار نے سفر کیلئے اکانومی کلاس کا انتخاب کیا ہو، اس سے قبل کترینہ کیف اپنے شوہر وکی کوشل کے ساتھ اکانومی کلاس میں نظر آئی تھیں۔

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 2 دن قبل

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 2 دن قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 2 دن قبل

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 3 دن قبل

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 2 دن قبل

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 2 دن قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 3 دن قبل

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 4 دن قبل

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 دن قبل

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 3 دن قبل

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 2 دن قبل

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 2 دن قبل





