چینی کی قیمت میں14 روپے 58 پیسے سیلز ٹیکس شامل ہوگا

شوگر ایڈوائزری بورڈ کی سفارش پر وزارت خوراک و زراعت نے ملک بھر میں چینی کی پرچون فی کلو قیمت 98 روپے 82 پیسےمقرر کرنےکا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق چینی کی قیمت میں14 روپے 58 پیسے سیلز ٹیکس شامل ہوگا، چینی کی فی کلوقیمت میں 5 روپے 30 پیسے شوگر ملز کا منافع اور اخراجات، 25 پیسے ڈسٹری بیوٹرز مارجن، ٹرانسپورٹ لاگت 2 روپے فی کلو اور پرچون فروش کا 1روپےکلو منافع بھی مجموعی لاگت میں شامل ہے۔
نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہےکہ چینی کی قیمت مقرر نہ ہونےکے باعث مارکیٹ میں چینی 30 فیصد مہنگی ہوئی۔وزارت خوراک و زراعت کا کہنا ہےکہ ضلعی انتظامیہ سرکاری نرخوں پر چینی فروخت کرانےکی پابند ہوگی۔
دوسری جانب شہریوں کا کہنا ہےکہ بڑے اسٹورز پر بھی چینی 125 روپےکلو فروخت ہو رہی ہے جب کہ اوپن مارکیٹ میں چینی کی قیمت 130 روپے فی کلو گرام ہے۔

سیلاب سے معیشت کو دھچکا، شرح سود 9 فیصد پر لانے کی تجویز
- 10 hours ago

محسن نقوی سے مصافحہ، بھارتی کپتان سوریا کمار یادیو تنقید کی زد میں
- 13 hours ago

ٹرمپ نے تجارتی رکاوٹیں دور کرنے کیلئے بھارت سے مذاکرات کا اعلان کر دیا
- 10 hours ago

لاہور ہائی کورٹ نے چیئرمین نیب نذیر احمد بٹ کو توہینِ عدالت کیس میں 15 ستمبر کو طلب کر لیا
- 14 hours ago

اداکارہ حمیرا اصغرکی فائنل میڈیکولیگل رپورٹ تیار، موت پر مزید شکوک و شبہات
- 10 hours ago

ایشیا کپ 2025: بھارت نے یو اے ای کو 57 رنز پر ڈھیر کر دیا
- 9 hours ago

لاس اینجلس میں امریکی ریپر ڈیوڈ انتھونی برک کی گاڑی سے مسخ شدہ لاش برآمد
- 10 hours ago

پاکستان، قطر پر اسرائیلی حملے کے خلاف سلامتی کونسل کا اجلاس بلانے کے لیے متحرک
- 8 hours ago

یمن پر اسرائیلی فضائی حملے، 9 افراد شہید، 118 زخمی
- 7 hours ago

ملتان میں سیلاب کی شدت برقرار، شہر کو بچانے کے لیے اوچ شریف روڈ پر شگاف ڈالنے کا فیصلہ
- 8 hours ago

پنجاب حکومت نے سیلاب متاثرین کے ریسکیو کیلئے جدید ایئر لفٹ ڈرون سروس متعارف کرا دی
- 13 hours ago

ماڈل ٹاؤن میں خاوند نے اپنی بیوی کے 3 کروڑ کے طلائی زیورات چوری کر لیے، ملزم گرفتار
- 13 hours ago