پی ٹی آئی کے رہنما علمدار عباس قریشی نے پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی۔

شائع شدہ 3 years ago پر Apr 30th 2023, 11:55 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علمدار عباس قریشی نے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی ) میں شمولیت اختیار کرلی۔
مظفر گڑھ سے سابقہ ركن صوبائی اسمبلی علمدارعباس قریشی پیپلز پارٹی میں شامل ہوگئے۔ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو سے ملاقات کے بعد پی ٹی آئی رہنما نے پیپلز پارٹی میں باقاعدہ شمولیت اختیار کی۔
چیئرمین پیپلز پارٹی اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے اس موقع پر علمدار عباس قریشی کو پارٹی میں شامل ہونے پر مبارکباد دی۔
خیال رہے کہ میاں علمدار عباس قریشی 2013 سے رکن اسمبلی منتخب ہو رہے ہیں۔

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- ایک دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 2 گھنٹے قبل

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- ایک دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 5 گھنٹے قبل

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- ایک دن قبل

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- ایک دن قبل

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- ایک دن قبل

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- ایک دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 2 گھنٹے قبل

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- 7 گھنٹے قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 6 گھنٹے قبل

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



