Advertisement

ایران میں مہنگائی کنٹرول نہ کرنے پر وزیر عہدے سے فارغ

پارلیمنٹ میں 272 میں سے 162 اراکین نے رضا فاطمی امین کو عہدے سے ہٹانے کیلئے ووٹ دیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 years ago پر May 1st 2023, 12:05 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
ایران میں مہنگائی کنٹرول نہ کرنے پر وزیر عہدے سے فارغ

ایران میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کے باعث وزیر صنعت و تجارت کو عہدے سے برطرف کر دیا گیا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایرانی پارلیمان نے بڑھتی مہنگائی پر کنٹرول میں ناکامی پر وزیر صنعت و تجارت کو عہدے سے فارغ کر دیا۔ پارلیمنٹ میں 272 کے ایوان میں سے 162 اراکین نے وزیر صنعت و تجارت رضا فاطمی امین کو عہدے سے ہٹانے کیلئے ووٹ دیا۔

اراکین نے کہا کہ وزیر صنعت و تجارت رضا فاطمی امین آسمان کو چھوتی گاڑیوں کی قیمتوں اور صنعتی پیداوار کی لاگت میں اضافے کو روکنے میں ناکام ہو چکے ہیں۔

Advertisement
حریت رہنما پروفیسر عبدالغنی بٹ 89 سال کی عمر میں انتقال کر گئے

  • 7 hours ago
جیولین تھرو میں ٹرینیڈاڈ اینڈ ٹوباگو کے کیرشون ویلکوٹ کا شاندار مظاہرہ، گولڈ میڈل اپنے نام کر لیا

  • 3 hours ago
کیچ میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر خودکش حملہ، 8 اہلکار زخمی

  • an hour ago
گوگل ایپ کے صارفین کے لیے خوشخبری، ڈسکور فیڈ میں نئے فیچرز شامل

گوگل ایپ کے صارفین کے لیے خوشخبری، ڈسکور فیڈ میں نئے فیچرز شامل

  • 3 hours ago
ایشیا کپ ٹی20: افغانستان نے سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کر لیا

ایشیا کپ ٹی20: افغانستان نے سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کر لیا

  • an hour ago
اسلام آباد ہائیکورٹ  نے   چیئرمین پی ٹی اے کو عہدے پر بحال کرتے ہوئے جسٹس بابر ستار کا فیصلہ معطل کر دیا

  • 6 hours ago
ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ، ارشد ندیم میڈل کی دوڑ سے باہرہوگئے

  • 5 hours ago
پنجاب کےہسپتالوں میں طبی ماہرین تعینات کرنےکافیصلہ

پنجاب کےہسپتالوں میں طبی ماہرین تعینات کرنےکافیصلہ

  • an hour ago
عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونا مستحکم، فی تولہ 3,88,600 روپے

  • 4 hours ago
عمر ایوب، شبلی فراز اور دیگر 14 پی ٹی آئی رہنماؤں کے اشتہارات جاری

  • 13 minutes ago
انصاف کے دروازے میرے اور اہلیہ پر بند ہیں، عمران خان کا چیف جسٹس کو ایک اور خط

انصاف کے دروازے میرے اور اہلیہ پر بند ہیں، عمران خان کا چیف جسٹس کو ایک اور خط

  • 5 hours ago
عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواستیں سماعت کے لیے مقرر

  • 2 hours ago
Advertisement