کورونا وائرس کے ایک ہزار780 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے21 افراد کے ٹیسٹ مثبت آئے


ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 21 کیس رپورٹ ہوئے اور7مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے۔
قومی ادارہ صحت کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے ایک ہزار780 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے21 افراد کے ٹیسٹ مثبت آئے اس طرح مثبت کیسز کی شرح1.18فیصد رہی اور اس دوران کورونا وائرس سے کوئی مریض جاں بحق نہیں ہوا جبکہ7مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔
COVID-19 Statistics 03 May 2023
— NIH Pakistan (@NIH_Pakistan) May 3, 2023
Total Tests in Last 24 Hours: 1,780
Positive Cases: 21
Positivity %: 1.18%
Deaths: 00
Patients on Critical Care: 07
(shared by NCOC-NIH)
گزشتہ24 گھنٹوں کے دوران لاہور میں کئے گئے 341 ٹیسٹوں میں سے10 افراد کے ٹیسٹ مثبت آئے اور وہاں پر مثبت کیسز کی شرح 2.93 فیصد رہی،اسی طرح اسلام آباد میں 103ٹیسٹوں میں سے ایک ٹیسٹ مثبت آیا اور وہا ں مثبت کیسز کی شرح 0.97فیصد رہی جبکہ گلگت میں 314ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 3 کے ٹیسٹ مثبت آئے اور وہاں پر شرح 0.96فیصد رہی

شہریوں کے لیے اچھی خبر ،اگلے 3 ماہ کیلئے بجلی کی قیمتوں میں کمی کاامکان
- 3 گھنٹے قبل

اسحاق ڈار کی کویتی وزیر خارجہ سے ملاقات،دو طرفہ تعاون اور غزہ کی صورتحال پر تبادلہ خیال
- 3 گھنٹے قبل

شائقین کرکٹ کے لیے بری خبر،اہم کھلاڑی کا ایشیا کپ سے باہر ہونے کا امکان
- 3 گھنٹے قبل

آپریشن سیندور: بھارتی رکن پارلیمنٹ نے رافیل طیارے گرنے کی تصدیق کر دی
- 2 گھنٹے قبل

فلسطینی ریاست کے قیام تک اسرائیل کے ساتھ تعلقات ممکن نہیں، سعودی عرب کا دو ٹوک اعلان
- 4 گھنٹے قبل

وزیر اعظم سے کرغزستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی ملاقات ، تجارت اور دوطرفہ تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
- 4 گھنٹے قبل

امریکہ :نیویارک میں مسلح شخص کی فائرنگ سے پولیس افسر سمیت 5 افراد جاں بحق،متعدد زخمی
- 5 گھنٹے قبل

9 مئی مقدمات: سپریم کورٹ میں بانی پی ٹی آئی کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت ملتوی
- 4 گھنٹے قبل

شہریوں کے لیے خوشخبری،سری لنکا نے پاکستان سمیت 40ممالک کے لیے ویزافیس ختم کر دی
- 5 گھنٹے قبل

کھلاڑیوں کو 36نان کھانے کی ضرورت نہیں ، فٹنس کیلئے کم کھانا کھائیں ، وسیم اکرم کا مشورہ
- 3 گھنٹے قبل

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کاروبار کا مثبت آغاز ، ڈالر کی قیمت میں بھی کمی
- 5 گھنٹے قبل
معروف اداکارہ مریم نفیس کا سائے یا دھوئیں کی شکل میں جنات دیکھنے کا دعویٰ
- 3 گھنٹے قبل