صحافیوں پر حملے دنیا بھر میں آزادی صحافت کے لیے خطرہ ہیں،انتونیو گوتریش

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریش نے کہا کہ صحافیوں کے خلاف غلط معلومات، نفرت انگیز تقریر اور صحافیوں پر حملے دنیا بھر میں آزادی صحافت کے لیے خطرہ ہیں۔
عالمی یوم آزادی صحافت کے موقع پر سیکرٹری جنرل نے کہا کہ آزادی صحافت جمہوریت اور انصاف کی بنیاد ہے۔ صحافت ہم سب کو حقائق فراہم کرتی ہے لیکن دنیا کے ہر کونے میں آزادی صحافت پر حملہ ہو رہا ہے۔
All our freedom depends on press freedom.
— António Guterres (@antonioguterres) May 3, 2023
But in every corner of the world, freedom of the press is under attack.
On #WorldPressFreedomDay & every day, the world must stand with journalists as they stand for the truth. pic.twitter.com/9bdDzTv4QY
انہوں نےمزید کہا کہ سینکڑوں صحافیوں پر خطرناک حملے کیے گئے یا انہیں قید کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ ان حالاے کے پیش نظر صحافیوں کی حفاظت صرف صحافیوں یا بین الاقوامی تنظیموں کا معاملہ نہیں ہےبلکہ یہ پورے معاشرے کا معاملہ ہے۔انہوں نے کہاکہ سائبر اسپیس میں صحافیوں پر بھی حملے ہو رہے ہیں۔
2021 کی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ چار میں سے تین خواتین صحافی آن لائن ہراساں کیے جانے کا شکار ہوئی ہیں، جس سے یونیسکو کو ڈیجیٹل پلیٹ فارمز کے لیے تحفظات کو بڑھانے کے لیے سفارشات جاری کرنے پر مجبور کیا۔
Stop detaining & imprisoning journalists for doing their jobs.
— António Guterres (@antonioguterres) May 3, 2023
Stop the threats & attacks.
Stop the lies & disinformation.
Stop targeting truth & truth-tellers.
As journalists stand up for truth, the world must stand with them.#WorldPressFreedomDay
سیکرٹری جنرل نے کہا کہ چیلنجز عین اس وقت درپیش ہیں جب صحافیوں کی پہلے سے کہیں زیادہ ضرورت ہے کیونکہ ڈیجیٹل دور کی آمد نے معلومات کا پورا منظر نامہ تبدیل کر دیا ہے۔انہوں نے کہاکہ اگرچہ انٹرنیٹ نے معلومات اور اظہار کے لیے نئے راستے کھولے ہیں لیکن وہیں اس کو غلط معلومات اور سازشی نظریات کےلیے بھی استعمال کیا جارہاہے
انہوں نے اس بات کو یقینی بنانے کے لیے زیادہ سے زیادہ اقدامات کرنے پر زور دیا کہ معلومات عوام کی بھلائی میں ہونی چاہیے ۔ انہوں نے کہا کہ یونیسکو ڈیجیٹل دور میں میڈیا اور معلومات کی خواندگی میں تعلیمی پالیسیاں تیار کرنے کے لیے تقریباً 20 ممالک کی مدد

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 2 days ago

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 3 days ago

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 2 days ago

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 2 days ago

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 days ago
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 4 days ago

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 2 days ago

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 3 days ago

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 3 days ago

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 2 days ago

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 3 days ago

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 2 days ago





