Advertisement
تفریح

آخر کیا ہے"آئی ایم سلمان" جلد پتا چل جائے گا

میگا اسٹار سلمان خان نے مارول اسٹوڈیوز کی نئی فلم کے بارے میں مداحوں کو تجسس میں ڈالا دیا

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر May 3rd 2023, 5:47 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
آخر کیا ہے"آئی ایم سلمان"  جلد پتا چل جائے گا

بالی ووڈ کے میگا اسٹار سلمان خان نے مارول اسٹوڈیوز کی نئی فلم کے بارے میں مداحوں کو تجسس میں ڈالا دیا۔

اپنے ٹویٹ میں سلمان خان گارڈین آف گلیکسی فلم سیریز کے مقبول کردار ’’گروٹ‘‘ کا مشہور زمانہ ڈائیلاگ ’’آئی ایم گروٹ‘‘ کی طرز پر ’’آئی ایم سلمان‘‘ کہتے نظر آرہے ہیں۔ویڈیو کے اختتام پر سلمان خان اپنی جیکٹ اتارتے ہیں تو ان کی شرٹ پر ’گروٹ‘ کی تصویر بھی نظر آتی ہے۔

ویڈیو کے وائرل ہونے کے بعد یہ افواہیں گردش کررہی ہیں کہ سلمان خان مارول اسٹوڈیوز کی نئی آنے والی فلم ’’گارڈین آف گلیکسی 3‘‘ کا حصہ ہیں جس کی تشہیر کےلیے یہ ویڈیو بنائی گئی ہے۔

اب تک سلمان خان یا کسی بھی آفیشل پلیٹ فارم سے اس بات کا اعلان نہیں کیا گیا کہ آیا واقعی سلمان خان اس فلم کا حصہ ہوں گے یا نہیں لیکن غالب امکان یہی ہے کہ سلمان خان کی اس ویڈیو کے پیچھے ’’گارڈین آف گلیکسی 3‘‘ کی تشہیر کارفرما ہے۔

گارڈین آف گلیکسی فلم سیریز کا والیوم 3، پانچ مئی کو ریلیز کیا جارہا ہے۔

Advertisement
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

  • 2 دن قبل
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • 2 گھنٹے قبل
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • 2 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 4 گھنٹے قبل
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • 3 گھنٹے قبل
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 2 دن قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • 3 گھنٹے قبل
کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

  • 3 دن قبل
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • 2 دن قبل
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • 2 دن قبل
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 2 دن قبل
علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

  • 3 دن قبل
Advertisement