ہم نے واقعہ میں 8 اموات اور زخمی پاکستانیوں کی رپورٹ کی ہے

شائع شدہ 3 سال قبل پر مئی 20 2023، 4:24 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

اسلام آباد: مکہ مکرمہ کے ہوٹل میں آتشزدگی کے دوران بدقسمتی سے 8 پاکستانی جاں بحق جبکہ 6زخمی ہوگئے۔
ترجمان دفتر خارجہ نے میڈیا کے سوالات کے جواب میں ہفتہ کو جاری بیان میں کہا ہے کہ ہم نے واقعہ میں 8 اموات اور زخمی پاکستانیوں کی رپورٹ کی ہے۔
انہوں نے کہا کہ جدہ میں ہمارا مشن مقامی حکام کے ساتھ متاثرین اور ان کے خاندانوں کو ریلیف فراہم کرنے کیلئے رابطے میں ہے۔

ہانگ کانگ سپر سکسز: پاکستان نے بھارت کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی
- 2 days ago

اسپین: دو تیز رفتار ٹرینوں میں خوفناک تصادم، 68 افراد ہلاک
- 3 days ago

پاکستان سعودی عرب اور حرمین شریفین کے دفاع کے لیے پُرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 8 hours ago
نوشہرہ میں فائرنگ سے اسسٹنٹ کمشنرمانسہرہ زخمی
- 11 hours ago

ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- 12 hours ago

پاکستان، سنگاپور کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار
- a day ago

پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار
- 2 days ago

سرگودھا ریجن پولیس کے 8 شہداء کے ورثاء میں پلاٹوں کے کاغذات تقسیم
- a day ago

پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار
- 2 days ago

کرپٹو کرنسی کی تاریخ کی سب سے بڑی چوری
- 2 days ago

پاکستانی نژاد امریکی اداکار فاران طاہر کی اٹھارہ سال بعد ہالی وڈ واپسی
- 10 hours ago

اداکار معمر رانا کی بیوی نے لاہور کی فیملی عدالت سے خلع لے لیا
- 10 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






