اسلام آباد: عالمی بینک نے پاکستان کے لیے 21 کروڑ 30 لاکھ ڈالر فنانسنگ کی منظوری دے د ی۔

شائع شدہ 3 years ago پر May 27th 2023, 2:05 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
.jpg&w=3840&q=75)
تفصیلات کے مطابق عالمی بینک کی جانب سے فراہم کی جانے والی رقم بلوچستان کے سیلاب متاثرہ علاقوں میں روزگار، ضروری خدمات کی فراہمی اور صوبے کی آبادی کو قدرتی آفات کے خلاف تحفظ فراہم کرنے کے لیے اقدامات پر خرچ کی جائے گی, علاوہ ازیں 35 ہزار افراد کو گھروں کی تعمیر کے لیے گرانٹ بھی دی جائے گی۔
اس حوالے سے کنٹری ڈائریکٹر عالمی بینک ناجے بینہیسن کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں مجموعی طور پر 27 لاکھ متاثرہ آبادی کو فائدہ ہوگا، مالی پیکیج بعد از سیلاب بحالی پروگرام کا حصہ ہے۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ سیلاب سے متاثرہ کمیونٹی کی مدد کے لیے صوبائی حکومت کے ساتھ مل کر کام کر رہے ہیں، متاثرہ آبادی کو روزگار، زراعت اورانفرا اسٹرکچر کی تعمیرمیں مدد دی جا رہی ہے۔

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 2 days ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 7 hours ago

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- a day ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- a day ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- a day ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 8 hours ago

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 2 days ago

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 2 days ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 2 hours ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- a day ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- a day ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 11 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





