Advertisement
پاکستان

 سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بینچ نے آڈیو لیکس کمیشن کے قیام کا نوٹفیکیشن معطل کر دیا

 سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بینچ نے آڈیو لیکس کمیشن کے قیام کا نوٹفیکیشن معطل کر دیا، کمیشن کے حکم اور کارروائی پر بھی حکم امتناعی جاری کردیا۔ 

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 سال قبل پر مئی 27 2023، 2:49 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے
 سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بینچ نے آڈیو لیکس کمیشن کے قیام کا نوٹفیکیشن معطل کر دیا

سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ کسی بھی جوڈیشل کمیشن میں ججز کی نامزدگی کے لیے چیف جسٹس کی مشاورت ضروری ہے، حکومت کی جانب سے براہ راست ججز کو نامزد کرنے سےججوں پر شبہات پیدا ہوئے۔

حکومت عدلیہ کے معاملات میں مداخلت کی مجاز نہیں ہے، ہائیکورٹس کی چیف جسٹس کی نامزدگی پرمشورہ  وفاقیت کے اصول تحت لازمی ہے۔ 

سپریم کورٹ نے کمیشن کو کام کرنے سے روکتے ہوئے کیس کی سماعت31 مئی تک ملتوی کردی ہے جبکہ تمام فریقین کو نوٹسز بھی جاری کردیئے گئے ہیں۔ 

انکوائری کمیشن کے خلاف عمران خان، صدر سپریم کورٹ بار عابد زبیری، ریاض حنیف راہی اور مقتدر شبیر نے درخواستیں دائر کی تھیں۔ درخواستوں میں مبینہ آڈیو تحقیقاتی کمیشن کی تشکیل کے نوٹیفکیشن کو کالعدم قرار دینے کی استدعا کی گئی تھی۔

Advertisement
پاکستان فلم انڈسٹری کیلئے نئے چہروں کی تلاش شروع

پاکستان فلم انڈسٹری کیلئے نئے چہروں کی تلاش شروع

  • 3 دن قبل
پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر

  • 2 دن قبل
پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا

پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا

  • ایک دن قبل
نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی

نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی

  • 21 گھنٹے قبل
پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا

پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا

  • ایک دن قبل
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

  • 3 دن قبل
گرین ٹریکٹرز پروگرام زرعی شعبے میں انقلابی تبدیلی لائے گا، عاشق کرمانی

گرین ٹریکٹرز پروگرام زرعی شعبے میں انقلابی تبدیلی لائے گا، عاشق کرمانی

  • 3 دن قبل
ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں

ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں

  • ایک دن قبل
دسویں پاکستان انڈسٹریل ایکسپو 14 نومبر سے لاہور میں شروع ہوگی

دسویں پاکستان انڈسٹریل ایکسپو 14 نومبر سے لاہور میں شروع ہوگی

  • 3 دن قبل
پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق

پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق

  • 2 دن قبل
پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج

پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج

  • 21 گھنٹے قبل
فیلڈ مارشل کا نئے سکیورٹی خطرات سے نمٹنے کے لیے آپریشنل تیاری پر زور

فیلڈ مارشل کا نئے سکیورٹی خطرات سے نمٹنے کے لیے آپریشنل تیاری پر زور

  • 3 دن قبل
Advertisement