Advertisement
تجارت

کریڈٹ کارڈز کے ذریعہ خریداری میں اپریل کے دوران سالانہ بنیادوں پر 31.5 فیصد کا اضافہ،اسٹیٹ بینک

اپریل کے دوران صارفین نے کریڈٹ کارڈز کے ذریعہ 89 ارب روپے کی خریداری کی،اسٹیٹ بینک آف پاکستان

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 سال قبل پر مئی 28 2023، 5:30 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
کریڈٹ کارڈز کے ذریعہ خریداری میں اپریل کے دوران سالانہ بنیادوں پر 31.5 فیصد کا اضافہ،اسٹیٹ بینک

کریڈٹ کارڈز کے ذریعہ خریداری کے رحجان میں اپریل کے دوران سالانہ بنیادوں پر 31.5 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

اسٹیٹ بینک کی جانب سے اس حوالہ سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق اپریل کے دوران صارفین نے کریڈٹ کارڈز کے ذریعہ 89 ارب روپے کی خریداری کی جو گزشتہ سال اپریل کے مقابلہ میں 31.5 فیصد زیادہ ہے، گزشتہ سال اپریل میں صارفین نے کریڈکا رڈز کے ذریعہ 67 ارب روپے کی خریداری کی تھی،

مارچ کے مقابلہ میں اپریل میں کریڈٹ کارڈز کے ذریعہ خریداری کے رحجان میں ماہانہ بنیادوں پر0.5 فیصدکی کمی ریکارڈکی گئی ہے، 

Advertisement
وی آئی پی وزٹ کی وجہ سے امتحانات ملتوی کرنے پر ڈی سی جہلم عہدے سے فارغ

  • 13 دن قبل
دورہ میران شاہ: آرمی چیف کا دہشتگردی کی لعنت کو فیصلہ کن طور پر ختم کرنے کے عزم کا اظہار

  • ایک دن قبل
شعیب ایوب بٹالوی کی موٹیویشنل تقریر نے حاضرین کے دل جیت لیے

متروکہ وقف املاک بورڈ کے 359ویں اجلاس کا دوسرا روز، 13 اہم ایجنڈا آئٹمز  زیر بحث

پاکستان میں  فی تولہ سونا  ہزاروں  روپے سستا ہوگیا

  • 6 گھنٹے قبل
الزامات کی بجائے  خطے کے مسائل کوحل کرنے کی ضرورت ہے، مصدق ملک کی نئی دہلی میں میڈیا سے گفتگو

پی سی بی سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان کر دیا گیا، رضوان، امام، صائم اور شان مسعود جگہ بنا نے میں ناکام

  • 3 گھنٹے قبل
پی پی 203 چیچہ وطنی کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کا امیدوار بازی لے گیا

پی پی 203 چیچہ وطنی کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کا امیدوار بازی لے گیا

  • 13 دن قبل
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا خیبر پختونخوا میں امن و استحکام برقرار رکھنے کے عزم کا اعادہ

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا خیبر پختونخوا میں امن و استحکام برقرار رکھنے کے عزم کا اعادہ

  • ایک دن قبل
پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان

پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان

  • ایک دن قبل
نیشنل گرڈ پاکستان کا بجلی کے ترسیلی نظام کو مضبوط بنانے کیلئے 100 ارب روپے کے صکوک پروگرام کا منصوبہ

پاکستان اور انڈونیشیا کی مشترکہ فوجی مشق ایلانگ اسٹرائیک تھری پبی میں اختتام پذیر

  • 8 گھنٹے قبل
Advertisement