Advertisement
علاقائی

میئر کراچی کے الیکشن میں ووٹ نہ دینے پر پی ٹی آئی کے مزید 7ارکان کی پارٹی رکنیت ختم

اب تک پاکستان تحریک انصاف 24 بلدیاتی نمائندوں کی رکنیت منسوخ کرچکی ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jun 26th 2023, 8:23 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
میئر کراچی کے الیکشن میں ووٹ نہ دینے پر پی ٹی آئی کے مزید 7ارکان کی پارٹی رکنیت  ختم

میئر کراچی کے انتخاب میں عدم شرکت پر پی ٹی آئی نے مزید 7بلدیاتی نمائندوں کی پارٹی رکنیت ختم کردی ہے۔

تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی سے نکالے گئے افراد میں عبدالرحمان خان، طاہر پرویز، منیدالرحمان، حیات اللہ، سید امجد حسین، عاطف حیات اور دولت خان شامل ہیں۔سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی نےارکان کی رکنیت کے خاتمے کا نوٹیفکیشن جاری کیا۔

اب تک پی ٹی آئی کے 24 بلدیاتی نمائندوں کی رکنیت منسوخ کرچکی ہے

Advertisement
اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

  • 19 گھنٹے قبل
پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

  • 13 گھنٹے قبل
پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

  • 3 دن قبل
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

  • 14 گھنٹے قبل
پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

  • 3 دن قبل
پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

  • 19 گھنٹے قبل
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • 4 دن قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

  • 3 دن قبل
جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک