عدالت نے عدم پیروی کی بنیاد پر درخواست مستر د کی

شائع شدہ 3 years ago پر Jun 26th 2023, 8:05 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

انسداد دہشتگردی عدالت لاہور نے اداروں کیخلاف ہرزہ سرائی کیس میں رہنما پاکستان تحریک انصاف ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت مسترد کردی۔
عدالت نے ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت بعد ازگرفتاری عدم پیروی کی بنیاد پر ضمانت مسترد کی، انسداددہشت گردی عدالت کی ایڈمن جج عبہرگل خان نے سماعت کی۔ ڈاکٹر یاسمین راشد کے خلاف تھانہ سرور روڈ پولیس نے شیرپاؤ پل پرسڑک بلاک کرکے اداروں کیخلاف ہرزہ سرائی کرنے مقدمہ درج کررکھا ہے۔
یاد رہے کہ یاسمین راشد مذکورہ کیس میں 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل میں ہیں۔ 22 جون کو پولیس نے 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ ختم ہونے پر یاسمین راشد کو عدالت کے روبرو پیش کیا، عدالت نے یاسمین راشد کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14روز کی توسیع کردی تھی۔
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 3 دن قبل

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 3 دن قبل

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- 19 گھنٹے قبل

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 3 دن قبل

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 3 دن قبل

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 13 گھنٹے قبل

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 3 دن قبل

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 19 گھنٹے قبل

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 3 دن قبل

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- 14 گھنٹے قبل

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 4 دن قبل

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



