Advertisement

الپائن کلب آف پاکستان کی کوہ پیما ساجد سدپارہ کو نانگا پربت چوٹی سرکرنے پر مبارکباد

8125 میٹر بلند نانگا پربت دنیا کا نواں بلند ترین پہاڑ ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jun 26th 2023, 8:39 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
الپائن کلب آف پاکستان کی کوہ پیما ساجد سدپارہ کو نانگا پربت چوٹی سرکرنے پر مبارکباد

اسلام آباد: الپائن کلب آف پاکستان کے صدر ابوظفرصادق اور سیکرٹری جنرل کرار حیدری نے پاکستانی کوہ پیما ساجد سدپارہ کو نانگا پربت چوٹی سر کرنے پر مبارکباد دی ہے اور امید ظاہر کی ہے وہ آئندہ اور مزید چوٹیاں بھی عبور کریں گے۔ 8125 میٹر بلند نانگا پربت دنیا کا نواں بلند ترین پہاڑ ہے۔

جس کو ساجد سد پارہ نے پیر کی صبح سات بجے بغیر آکسیجن کے اور لیڈ روپ فکسنگ ٹیم کے ایک حصے کے طور پر کامیابی کے ساتھ سر کیا ہے۔ واضح رہے کہ ساجد سدپارہ لیجنڈ کوہ پیما علی سدپارہ کے بیٹے ہیں۔

Advertisement
جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

  • 3 دن قبل
پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

  • 11 گھنٹے قبل
پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

  • 3 دن قبل
اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

  • 17 گھنٹے قبل
جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

  • 12 گھنٹے قبل
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • 3 دن قبل
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • 2 دن قبل
وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

  • 3 دن قبل
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

  • 17 گھنٹے قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک