730 مقامات پر خصوصی پولیس چوکیاں قائم کی جائیں گی

شائع شدہ 3 years ago پر Jun 27th 2023, 7:57 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

کراچی: روشنیوں کے شہر کی پولیس نے عیدالاضحیٰ کے لیے سیکیورٹی پلان تیار کرلیا ہے جس کے مطابق ضلع مشرقی میں جانوروں کی کھالیں جمع کرنے کے لیے 115 مقامات کو حساس قرار دیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق کراچی میں کل 523 مقامات پر جانوروں کی کھالیں جمع کی جائیں گی۔ جبکہ کراچی میں 3300 سے زائد مساجد اور امام بارگاہوں میں نماز عید کے اجتماعات ہوں گے۔
426 مقامات پر نماز عید ادا کی جائے گی، 317 مقامات پر اجتماعی قربانی ہوگی۔ 730 مقامات پر خصوصی پولیس چوکیاں قائم کی جائیں گی۔

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- ایک دن قبل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 17 گھنٹے قبل

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- ایک دن قبل

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- 2 دن قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 18 گھنٹے قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- 2 دن قبل

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 2 دن قبل

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- 2 دن قبل

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 3 دن قبل

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 3 دن قبل

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- 2 دن قبل

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- 21 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







