Advertisement

سی ٹی ڈی کی پنجاب میں کارروائی کالعدم تنظیم کے9مشتبہ دہشتگرد گرفتار

دہشت گرد 35 کارروائیوں کے دوران گرفتار کئے گئے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jun 28th 2023, 6:41 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
سی ٹی ڈی کی پنجاب میں کارروائی کالعدم تنظیم کے9مشتبہ دہشتگرد گرفتار

لاہور: پنجاب کے محکمہ انسدادِ دہشت گردی نے ایک کالعدم تنظیم سے منسلک ایک عورت سمیت نو مشتبہ دہشت گردوں کو گرفتار کیا ہے۔

یہ گرفتاریاں صوبے کے مختلف علاقوں میں کی گئی کارروائیوں کے دوران ہوئیں، محکمے کے ایک ترجمان کے مطابق گرفتار دہشت گردوں میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے دو ارکان، لشکر جھنگوی کے دو ارکان اور داعش کے پانچ ارکان شامل تھے۔

انہوں نے کہا کہ یہ دہشت گرد پنجاب کے مختلف اضلاع میں خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر ہونے والی 35 کارروائیوں کے دوران گرفتار کئے گئے۔
 
Advertisement
سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

  • a day ago
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

  • 2 days ago
سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • 17 hours ago
لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

  • 2 days ago
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

  • a day ago
صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

  • 2 days ago
مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

  • a day ago
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

  • 20 hours ago
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • 3 days ago
پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

  • 19 hours ago
Advertisement