Advertisement

ملک بھر میں ایک ہفتے کے دوران کورونا وائرس کے21کیس رپورٹ ،3مریضوں کی حالت تشویش ناک

اس عرصہ کے دوران کورونا وائرس سے کوئی مریض جاں بحق نہیں ہوا

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jul 4th 2023, 4:10 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ملک بھر میں ایک ہفتے کے دوران کورونا وائرس کے21کیس رپورٹ ،3مریضوں کی حالت تشویش ناک

اسلام آباد۔4جولائی (اے پی پی):ملک بھر میں ایک ہفتے کے دوران کورونا وائرس کے21کیس رپورٹ ہوئے اور تشویشنا ک حالت میں مریضوں کی تعداد3رہی ۔منگل کوقومی ادارہ صحت(این آئی ایچ)کی

جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں 28 جون سے 4 جولائی کے دوران کورونا وائرس کے 2 ہزار 854 ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 21 ٹیسٹ مثبت آئے اور مثبت کیسز کی شرح 0.73 فیصد ریکارڈ کی گئی۔

اس عرصہ کے دوران کورونا وائرس سے کوئی مریض جاں بحق نہیں ہوا جبکہ تشویش ناک حالت والے مریضوں کی تعداد3 رہی ۔

Advertisement
کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

  • 17 hours ago
ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 2 days ago
حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

  • 20 hours ago
بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

  • 15 hours ago
پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

  • 2 days ago
گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

  • 20 hours ago
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • 4 days ago
ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست،  فائنل میں پہنچ گیا

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا

  • 20 hours ago
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 2 days ago
کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

  • 17 hours ago
پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے